تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بانہہ" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"بانہہ" کے متعقلہ نتائج
بانْہہ توڑ
کشتی کا ایک پینچ، جس میں مقرر طریقے سے ایک ہاتھ حریف کی جانگھ میں اور دوسرا اس کی پیٹھ پر لے جاکر ٹنگڑی مارکے گرادیتے ہیں
بانْہہ مَروڑ
کشتی کا ایک داؤں جس میں مقرر طریقے سے اپنا ہاتھ حریف کی بغل سے نکال کر اس کی انگلیاں پکڑ کے مروڑتے اور دوسرے ہاتھ سے اس کی کہنی پکڑ کے ٹنگڑی مارتے ہیں
ٹُوٹی بانْہہ گل جَنْدْرے
جب بانہہ ٹوٹ جاتی ہے اُس کو پٹّی باندھ کر گلے میں لٹکا لیتے ہیں، اس پٹّی کو جس میں بانہہ ڈالتے ہیں 'گَل جَندراَ' کہتے ہیں)
ٹُوٹی بانْہہ گَلے پَڑنا
جب بانہہ ٹوٹ جاتی ہے اُس کو پٹّی باندھ کر گلے میں لٹکا لیتے ہیں، اس پٹّی کو جس میں بانھ ڈالتے ہیں ’’گَل جَندرا‘‘ کہتے ہیں)
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔