Search results
Showing results for "بانہہ"
baa.nh-bal
اپنے بازو کی طاقت، ذاتی جدوجہد.
baa.nh-bol
حفاظت کرنے کا وعدہ، سہارا دینے کا قول وقرار
baa.nh-maro.D
کشتی کا ایک دانْو جس میں مقرر طریقے سے اپنا ہاتھ حریف کی بغل سے نکال کر اس کی انگلیاں پکڑ کے مروڑتے اور دوسرے ہاتھ سے اس کی کہنی پکڑ کے ٹنْگڑی مارتے ہیں.
baa.nh TuuTnaa
be without friends or helpers, lose one's prop or support
baa.nh dikhaanaa
حکیم یا ڈاکٹر کو نبض دکھانا.
baa.nh pak.De kii aur nibaahnaa
حمایتی بن کر ہمیشہ امداد کرنا
baa.nh buland honaa
(lit.) 'to have the arm raised', to be in a position of power, to be powerful
baa.nh gahe kii laaj
پاسِ حمایت، دستگیری کے وعدے کا پاس و لحاظ
baa.nh TuuTtii hai to gale me.n aatii hai
مصیبت میں اپنے خاص عزیزوں ہی کا سہارا ہوتا ہے
baa.nh-haa.e-'ayyaarii
(انیسویں صدی کے آخر اور بیسویں صدی کے آغاز کی داستانوں میں) بھیس بدلنے کا سامان
bhagvaan kii baa.nhh buland hai
TuuTii baa.nh gale pa.Dnaa
bear the responsibility of an invalid
TuuTii baa.nh gul ja.ndre
۔(فارسی میں اس جگہ ’’کالائے بدبہ ریشِ خاوند‘‘ بولتے ہیں۔ جب بانہہ ٹوٹ جاتی ہے اُس کو پٹّی باندھ کر گلے میں لٹکا لیتے ہیں۔ اس پٹّی کو جس میں بانھ ڈالتے ہیں۔ ’’گَل جَندرا‘‘ کہتے ہیں) (دہلی) مثل۔ اُس خراب ناقص چیز کے لیے بولتے ہیں جس کو ترک نہ کرسکیں۔ غریب یا اپاہج کا بارِ کفالت اُسی کے آسودہ بھائی بندوں کے ذمّے پڑتا ہے۔
sadaa na kaaho kii rahii gal piitam ke baa.nh, Dhalte Dhalte Dhal ga.ii tarvar kii sii chhaa.nh
کسی کی بانہیں خاوند کے گلے میں ہمیشہ نہیں رہتیں ، درخت کی چھاؤں کی طرح ہٹتی جاتی ہیں ، محبت ہمیشہ ایک طرح نہیں رہتی شروع میں زیادہ ہوتی ہے پِھر کم ہوجاتی ہے.
sadaa na kaaho kii rahii gal piitam ke baa.nh, Dhalte Dhalte Dhal ga.ii sarvar kii sii chhaa.nh
کسی کی بانہیں خاوند کے گلے میں ہمیشہ نہیں رہتیں ، درخت کی چھاؤں کی طرح ہٹتی جاتی ہیں ، محبت ہمیشہ ایک طرح نہیں رہتی شروع میں زیادہ ہوتی ہے پِھر کم ہوجاتی ہے.