تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بازو" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"بازو" کے متعقلہ نتائج
بازُو دَعْویٰ
(قانون) وہ دعویٰ جو اغوا کی ہوئی عورت واپس دلانے کے لیے اس کے وارث کی طرف سے کیا جائے، اعوا کردہ عورت کا ڈنڈ یا تاوان
بازُو بَنْد
ایک زیور، جس میں نگینے جڑے ہوتے ہیں اور عورتیں اسے بازو میں مچھلی کی جگہ پر بانْدھتی ہیں، ایک زنانہ زیور جو بانہہ پر باندھتے ہیں
بازُو باندْھنا
کپڑے کی پٹی وغیرہ سے بازو کی مچھلی کسنا (جو عموماً قے روکنے یا غشی دور کرنے کا ایک علاج خیال کیا جاتا ہے).
بازو واپس دلانا
(قانون) اغوا کنددہ سے عورت اس کے وارث کے حوالے کرانا، اغوا کنندہ کا عورت کا وارث کے حوالے کرنا
بازُو واپَس دینا
(قانون) اغوا کنددہ سے عورت اس کے وارث کے حوالے کرانا، اغوا کنندہ کا عورت کا وارث کے حوالے کرنا
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔