تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بایاں بازُو" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بایاں بازُو کے معانیدیکھیے
بایاں بازُو کے اردو معانی
فارسی، سنسکرت - اسم، مذکر
- (لفظاً) الٹا بازو
- ایک اعتدال پسند فلسفہ یا نظریہ حیات جس کے مطابق ذرائع پیداوار عوام کی مشترکہ ملکیت ہونی چاہیے، بائیں بازو کی سیاست یا اصول کا حامی، کمیونیسٹ
- (کنایۃً) حزب مخالف
English meaning of baayaa.n-baazuu
Persian, Sanskrit - Noun, Masculine
- (Literary) left arm
- relating to the belief that wealth and power should be shared between all parts of society, a supporter of the political left, left wing, leftist, socialist
- (Figurative) opposition
बायाँ-बाज़ू के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, संस्कृत - संज्ञा, पुल्लिंग
- (शाब्दिक) उलटा बाज़ू
- राजनिति क वो सिद्धांत जिसके अनुसार उत्पादन और उसके समान वितरण पर पूरे समाज का अधिकार स्वीकार किया जाता है, समाजवाद के सिद्धांत का अनुगमन करने वाला
- (सांकेतिक) विपक्ष
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بایاں بازُو)
بایاں بازُو
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔