تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"امل" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"امل" کے متعقلہ نتائج
اَمل بید
ایک قسم کا ترش لیموں، جس میں سوئی چبھونے سے گل جاتی ہے، اور اس کے عرق میں کھرل کرنے سے پارہ صاف ہوجاتا ہے
اِمْلی
ایک بہت چھوٹی چھوٹی اور ترش پتیوں کا گھنا درخت اور اس کی پھلی جسے چھیل کر کھٹائی کی جگہ استعمال کیا جاتا ہے، کٹارا، تمر ہندی
اَمَلْناس
جوز کے درخت کا ایک لمبی کالی پھلی والا درخت، جس کے پتے متوسط اور نوکدار، پھول گچھے داراور پیلے ہوتے ہیں Cathartocarpus (cassia) Fistula
اَمَلْتاس
جوز کے درخت کی طرح کا ایک لمبی کالی پھلی والا درخت جس کے پتے متوسط اور نوکدار پھول گچھے دار اور پیلے ہوتے ہیں, اس کے پھل جلاب کی بیماری میں کام آتے ہیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔