تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اسہال" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"اسہال" کے متعقلہ نتائج
اِسْہالِ مِدّی
(طب) وہ دست جو آنتوں میں زخم پڑجانے کے باعث آئے اور اس میں پیپ خارج ہو ، پیپ دار دست .
اِسْہالِ لَحْمی
(طب) وہ دست جس میں غلیظ مواد گوشت کے تکڑوں کی صورت میں نکلے ہ اسہال دموی (رک) کی ایک قسم .
اِسْہالِ عِوَضی
(طب) وہ دست جو برسات میں برودت ہوا کے باعث پیسنہ یکایک رک جانے یا کسی جاری رطوبت کے بدن ہوجانے سے آئے .
اِسْہالِ خاثِری
(طب) وہ غلیظ اور بد رنگ دست جو جگر کا سدپہ کھلنے یا اس کا کچا پھوڑا پھوٹنے یا جگر اور اس کی رطوبات میں احتراق شدید ہونے کے باعث آئے .
اِسْہالِ غُسالی
(طب) وہ دست جو گوشت کے دھوون کی طرح ہو اور ضعف جگر سے آئے ، اسہال کبدی (رک) کی ایک قسم .
اِسْہالِ صَدِیدی
(طب) وہ پتلا زرد پانی جیسا دست جو شدید حرارت جگر کے باعث آئے اور اس میں پیپ یا خون کی آمیزش ہو .
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔