Search results
Showing results for "اسہال"
is.haal
diarrhoea, loose motions, moving or producing action of (the bowels)
is.haal-e-middii
(طب) وہ دست جو آنتوں میں زخم پڑجانے کے باعث آئے اور اس میں پیپ خارج ہو ، پیپ دار دست .
is.haal-e-tahayyujii
(طب) وہ دست جو انتڑیوں میں خراش کے باعث آئے.
is.haal-e-qiihii
(طب) وہ دست جو جگر کا پھوڑا پک کر پھوٹنے سے آئے ، اسہال کبدی (رک) کی ایک قسم .
is.haal-e-lahmii
(طب) وہ دست جس میں غلیظ مواد گوشت کے تکڑوں کی صورت میں نکلے ہ اسہال دموی (رک) کی ایک قسم .
is.haal-e-varamii
(طب) وہ دست جو آنتوں کے غشاے مخاطی یا جگر کے متورم ہوجانے سے آئے .
is.haal-e-ma'avii
(طب) وہ دست جو آنتوں کی خرابی سے آئے ، آنتوں کا دست .
is.haal-e-'ivazii
(طب) وہ دست جو برسات میں برودت ہوا کے باعث پیسنہ یکایک رک جانے یا کسی جاری رطوبت کے بدن ہوجانے سے آئے .
is.haal-e-damavii
bloody diarrhoea, stools with blood
is.haal-e-daurii
وہ دست جو باری یا نوبت سے آئے .
is.haal-e-duudii
(طب) وہ دست جو انتڑیوں میں کیڑوں کے خراش ڈالنے سے آئے .
is.haal-e-dimaaGii
(طب) وہ دست جو دماغ سے براہ حلق رطوبات . نزلات معدے میں گرنے سے آئے .
is.haal-e-KHaasirii
(طب) وہ غلیظ اور بد رنگ دست جو جگر کا سدپہ کھلنے یا اس کا کچا پھوڑا پھوٹنے یا جگر اور اس کی رطوبات میں احتراق شدید ہونے کے باعث آئے .
is.haal-e-Gusaalii
(طب) وہ دست جو گوشت کے دھوون کی طرح ہو اور ضعف جگر سے آئے ، اسہال کبدی (رک) کی ایک قسم .
is.haal-e-bohraanii
a kind of diarrhea which remove the substances of disease
is.haal-e-sadiidii
(طب) وہ پتلا زرد پانی جیسا دست جو شدید حرارت جگر کے باعث آئے اور اس میں پیپ یا خون کی آمیزش ہو .
is.haal-e-balGamii
(طب) وہ دست جو فساد بلغم سے آئے اور اس مین بلغم کی آمیزش ہو .
is.haal-e-zuubaanii
(طب) وہ دست جو گرم اور مزمن امراض مثلاً سل و دق وغیرہ کے اخیر میں اعضا کی رطوبات گھلنے اور پگھلنے سے آئے .
is.haal-e-kabidii
وہ دست جو جگر کے ضعف یا خرابی سے آئے .
zarabii-is.haal
(طِب) اسہالِ معدی ، خرابیِ معدہ کے دست.
haabis-e-is.haal
a medicine used in constipation
halela-e-is.haal
وہ دوا جو اسہال یعنی دست کو روکنے کے لیے دی جائے ؛ (تصوف) وہ نفس کشی یا ریاضت جو اہل سلوک باطن کو رذائل سے پاک کرنے اور دل کو طرح طرح کی محبتوں اور دنیا کے نقوش سے خالی کرنے کے لیے تجویز فرماتے ہیں ۔