تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اِسْہال" کے متعقلہ نتائج

اِسْہال

دست آنے کی بیماری؛ پتلا پاخانہ، دست

اِسْہالِ لَحْمی

(طب) وہ دست جس میں غلیظ مواد گوشت کے تکڑوں کی صورت میں نکلے ہ اسہال دموی (رک) کی ایک قسم .

اِسْہالِ مَصَلی

(طب) پانی کے مانند دست .

اِسْہالِ دَوری

وہ دست جو باری یا نوبت سے آئے .

اِسْہالِ دُودی

(طب) وہ دست جو انتڑیوں میں کیڑوں کے خراش ڈالنے سے آئے .

اِسْہالِ قِیحی

(طب) وہ دست جو جگر کا پھوڑا پک کر پھوٹنے سے آئے ، اسہال کبدی (رک) کی ایک قسم .

اِسْہالِ وَرَمی

(طب) وہ دست جو آنتوں کے غشاے مخاطی یا جگر کے متورم ہوجانے سے آئے .

اِسْہالِ دَمَوی

وہ دست جس میں خون کی لاگ ہو، خونین دست

اِسْہالِ مِدّی

(طب) وہ دست جو آنتوں میں زخم پڑجانے کے باعث آئے اور اس میں پیپ خارج ہو ، پیپ دار دست .

اِسْہالِ خاثِری

(طب) وہ غلیظ اور بد رنگ دست جو جگر کا سدپہ کھلنے یا اس کا کچا پھوڑا پھوٹنے یا جگر اور اس کی رطوبات میں احتراق شدید ہونے کے باعث آئے .

اِسْہالِ بُحْرانی

وہ دست ہے جو کسی بیماری کا مادۂ مرض دفع ہونے میں آئے

اِسْہالِ صَدِیدی

(طب) وہ پتلا زرد پانی جیسا دست جو شدید حرارت جگر کے باعث آئے اور اس میں پیپ یا خون کی آمیزش ہو .

اِسْہالِ کَبِدی

وہ دست جو جگر کے ضعف یا خرابی سے آئے .

اِسْہالِ غُسالی

(طب) وہ دست جو گوشت کے دھوون کی طرح ہو اور ضعف جگر سے آئے ، اسہال کبدی (رک) کی ایک قسم .

اِسْہالِ تَہَیُّجی

(طب) وہ دست جو انتڑیوں میں خراش کے باعث آئے.

اِسْہالِ ذُوبانی

(طب) وہ دست جو گرم اور مزمن امراض مثلاً سل و دق وغیرہ کے اخیر میں اعضا کی رطوبات گھلنے اور پگھلنے سے آئے .

اِسْہالِ بَلْغَمی

(طب) وہ دست جو فساد بلغم سے آئے اور اس مین بلغم کی آمیزش ہو .

اِسْہالِ مَعَوی

(طب) وہ دست جو آنتوں کی خرابی سے آئے ، آنتوں کا دست .

اِسْہالِ دِماغی

(طب) وہ دست جو دماغ سے براہ حلق رطوبات . نزلات معدے میں گرنے سے آئے .

اِسْہالِ عِوَضی

(طب) وہ دست جو برسات میں برودت ہوا کے باعث پیسنہ یکایک رک جانے یا کسی جاری رطوبت کے بدن ہوجانے سے آئے .

ذَرَبی اِسْہال

(طِب) اسہالِ معدی ، خرابیِ معدہ کے دست.

ہَلیلَہِ اِسْہال

وہ دوا جو اسہال یعنی دست کو روکنے کے لیے دی جائے ؛ (تصوف) وہ نفس کشی یا ریاضت جو اہل سلوک باطن کو رذائل سے پاک کرنے اور دل کو طرح طرح کی محبتوں اور دنیا کے نقوش سے خالی کرنے کے لیے تجویز فرماتے ہیں ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں اِسْہال کے معانیدیکھیے

اِسْہال

is.haalइस्हाल

اصل: عربی

وزن : 221

اِسْہال کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • دست آنے کی بیماری؛ پتلا پاخانہ، دست
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of is.haal

Noun, Masculine

  • diarrhoea, loose motions, moving or producing action of (the bowels )

इस्हाल के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

اِسْہال کے مترادفات

اِسْہال کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اِسْہال)

نام

ای-میل

تبصرہ

اِسْہال

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words