تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اسپ" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"اسپ" کے متعقلہ نتائج
اَسْپِ دُو رِکابَہ
وہ گھوڑا جو معمول سے زیادہ اونچا ہو اور سوار کے بیٹھنے کے لیے اس کی زین میں دو رکابیں ڈالی جائیں
اِسْپِینَہ
بانک کا ایک دانْو جس میں ہاتھ پکڑلیے جانے پر پھرتی سے گھوم کر حریف کی پشت کی طرف نکل آتے اور دائیں یا بائیں پہلو پر وار کرتے ہیں .
اَسْپی قُوَّت
(میکانیات) مشین کے کام کرنے کی وہ قوت جو گھوڑے کی طاقت کو معیار بنا کر مقرر کی جاتی ہے ، (انگریزی) Horse - power .
اِسْپینی مَکّھی
ایک قسم کی آبلہ انگیز مکھی جسے خشک کر کے دواءً استعمال کرتے ہیں ، ہسپانوی مکھی ، (انگریزی) اسپینش فلائی (Spanish Fly) .
اِسْپَنْد
حرمل کا دانہ جس کی دھونی نظر بد دفع کرنے کے لیے دی جاتی ہے، (جلتے وقت چٹاخے کی آواز دیتا ہے، عموماً کالے دانے کے نام سے مشہور ہے) ، (لاطینی) .
اِسْپَرَک
پیلے رنگ کی ایک گھاس جس سے رنگ نکالا جاتا ہے اور جو بدن کی بدبو لاغری اور زہر کا اثر دور کرنے کے لیے مفید خیال کی جاتی ہے
اِسْپِینا
بانک کا ایک دانْو جس میں ہاتھ پکڑلیے جانے پر پھرتی سے گھوم کر حریف کی پشت کی طرف نکل آتے اور دائیں یا بائیں پہلو پر وار کرتے ہیں .
اِسْپَرَکا
پیلے رنگ کی ایک گھاس جس سے رنگ نکالا جاتا ہے اور جو بدن کی بدبو لاغری اور زہر کا اثر دور کرنے کے لیے مفید خیال کی جاتی ہے ، (لاط) Melilotus Officinalis .
اِسْپَنْجِیا
(لیتھو) مطبع میں پریس مین کا معاون جو پتھر یا پلیٹ کو دھوتا اور چھپائی کے لیے درست کرتا ہے
اِسْپَنْد اُتارنا
نظر بد سے بچانے کے لیے کالا دانہ صدقے کر کے آگ میں جلانا ؛ (مجازاً) نظربد سے بچانے کا ٹوٹکا کرنا .
اس پرکھا کی بات پر نہ بھروسہ رکھ، بر بر جھوٹ بولے جو دن بھر ماں سو لکھ
جھوٹے آدمی پر ہرگز اعتبار نہیں کرنا چاہیے یعنی جو شخص ہمیشہ ہی جھوٹ بولتا رہا ہو اس کا بھروسہ نہ کریں
اس پرکھا کی بات پر ناہ بھروسہ راکھ، بار بار جو بولے جھوٹ دن بھر ماں سو لاکھ
جھوٹے آدمی پر ہرگز اعتبار نہیں کرنا چاہیے یعنی جو شخص ہمیشہ ہی جھوٹ بولتا رہا ہو اس کا بھروسہ نہ کریں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔