تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَسْپی" کے متعقلہ نتائج

اَسْپی

اسپ سے منسوب، شطرنج کا مہرہ جو ڈھائی گھر چلتا ہے

اَسْپی قُوَّت

(میکانیات) مشین کے کام کرنے کی وہ قوت جو گھوڑے کی طاقت کو معیار بنا کر مقرر کی جاتی ہے ، (انگریزی) Horse - power .

اَسْپی طاقَت

horsepower

اِسْپِینَہ

بانک کا ایک دانْو جس میں ہاتھ پکڑلیے جانے پر پھرتی سے گھوم کر حریف کی پشت کی طرف نکل آتے اور دائیں یا بائیں پہلو پر وار کرتے ہیں .

اِسْپینی مَکّھی

ایک قسم کی آبلہ انگیز مکھی جسے خشک کر کے دواءً استعمال کرتے ہیں ، ہسپانوی مکھی ، (انگریزی) اسپینش فلائی (Spanish Fly) .

اِسپید کار

قلعی گر، قلعی کی کان میں کام کرنے والا، ٹین کے کاموں کا ماہر، ٹین کے برتن بنانے والا

اِسْپِیکْری

اسپیکر (رک) کا کام یا عہدہ .

اِسْپَیْنی

ملک ہسپانیہ (اسپین) سے منسوب : اسپین کا باشندہ، ہسپانوی، اسپین یا اُندلس کی زبان یا کوئی شے

اِسْپِینا

بانک کا ایک دانْو جس میں ہاتھ پکڑلیے جانے پر پھرتی سے گھوم کر حریف کی پشت کی طرف نکل آتے اور دائیں یا بائیں پہلو پر وار کرتے ہیں .

اِسْپَینِیَل

ایک ولایتی کتا جس کے کان اور بال لمبے ہوتے ہیں .

اسپیچوں

تقاریر

اسپِیشلِسْٹ

مخصوص مضامین میں تخصص کا حامل شخص

نَعل اَسپی

رک : نعل اسپی محراب ۔

نَعل اَسپی مِحراب

(معماری) گھوڑے کے نعل کی طرح کی گولائی دار محراب ، گھڑ نعلی محراب (Horse Shoe Arch) ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں اَسْپی کے معانیدیکھیے

اَسْپی

aspiiअस्पी

اصل: فارسی

وزن : 22

دیکھیے: اَسْپ

  • Roman
  • Urdu

اَسْپی کے اردو معانی

صفت

  • اسپ سے منسوب، شطرنج کا مہرہ جو ڈھائی گھر چلتا ہے
  • ایک سبزی خور جوڑا جوعموماََ گاڑی میں جوتا جاتا ہے اور اس اکثر زین کس کر سواری کرتے ہیں (قد گدھے اور خچر سے اونچا کان ان سے چھوٹے اور کھڑے، گردن پر ایال اور لمبے بالوں کی دم سم چوڑے)، گھوڑا

Urdu meaning of aspii

  • Roman
  • Urdu

  • asp se mansuub, shatranj ka mohraa jo Dhaa.ii ghar chaltaa hai
  • ek sabzii Khaur jo.Da jo amomaa gaa.Dii me.n juutaa jaataa hai aur is aksar ziin kis kar savaarii karte hai.n (qad gadhe aur Khachchar se u.unchaa kaan un se chhoTe aur kha.De, gardan par ayaal aur lambe baalo.n kii dam sim chau.De), gho.Daa

अस्पी के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • घोड़े से संबंधित, शतरंज का मोहरा जो ढाई घर चलता है
  • एक शाकाहारी जोड़ा जो सामान्य रुप से गाड़ी में जोता जाता है और अनेक बार काठी कसकर सवारी करते हैं (लंबे गधे और खच्चरों ऊँचा कान उनसे छोटे और खड़े होते हैं, गर्दन पर लटके हुए बाल और लंबे बालों की पूंछ चौड़ी होती है), घोड़ा

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اَسْپی

اسپ سے منسوب، شطرنج کا مہرہ جو ڈھائی گھر چلتا ہے

اَسْپی قُوَّت

(میکانیات) مشین کے کام کرنے کی وہ قوت جو گھوڑے کی طاقت کو معیار بنا کر مقرر کی جاتی ہے ، (انگریزی) Horse - power .

اَسْپی طاقَت

horsepower

اِسْپِینَہ

بانک کا ایک دانْو جس میں ہاتھ پکڑلیے جانے پر پھرتی سے گھوم کر حریف کی پشت کی طرف نکل آتے اور دائیں یا بائیں پہلو پر وار کرتے ہیں .

اِسْپینی مَکّھی

ایک قسم کی آبلہ انگیز مکھی جسے خشک کر کے دواءً استعمال کرتے ہیں ، ہسپانوی مکھی ، (انگریزی) اسپینش فلائی (Spanish Fly) .

اِسپید کار

قلعی گر، قلعی کی کان میں کام کرنے والا، ٹین کے کاموں کا ماہر، ٹین کے برتن بنانے والا

اِسْپِیکْری

اسپیکر (رک) کا کام یا عہدہ .

اِسْپَیْنی

ملک ہسپانیہ (اسپین) سے منسوب : اسپین کا باشندہ، ہسپانوی، اسپین یا اُندلس کی زبان یا کوئی شے

اِسْپِینا

بانک کا ایک دانْو جس میں ہاتھ پکڑلیے جانے پر پھرتی سے گھوم کر حریف کی پشت کی طرف نکل آتے اور دائیں یا بائیں پہلو پر وار کرتے ہیں .

اِسْپَینِیَل

ایک ولایتی کتا جس کے کان اور بال لمبے ہوتے ہیں .

اسپیچوں

تقاریر

اسپِیشلِسْٹ

مخصوص مضامین میں تخصص کا حامل شخص

نَعل اَسپی

رک : نعل اسپی محراب ۔

نَعل اَسپی مِحراب

(معماری) گھوڑے کے نعل کی طرح کی گولائی دار محراب ، گھڑ نعلی محراب (Horse Shoe Arch) ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَسْپی)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَسْپی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone