تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"آنسو" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"آنسو" کے متعقلہ نتائج
آنْسُو
پانی کا وہ قطرہ جو غم تکلیف یا خوشی کی شدت میں یا شدید کھانسی اور قہقہے کے وقت آن٘کھوں سے نکلے، اشک، ٹِسوے
آنْسُو خُشْک ہونا
رونا نہ آنا ، انتہائی رنج و غم یا صدمے میں بھی ڈر یا حیرت وغیرہ سے آن٘سُو نہ نکلنا .
آنسو ایک نہیں کلیجہ ٹُوک ٹُوک
مکاری کی ہائے ہائے ہے، درد مندی نہیں محض بناوٹ ہے، جھوٹی ہمدردی دکھانا
آنْسو گیس
ایک قسم کی گیس جس سے آنکھ میں مرچیں سی لگتی ہیں اور پانی بہنے لگتا ہے، غیر قانونی ہجوم کے مظاہرہ کو منتشر کرنے کے لیے پولیس استعمال کرتی ہے
آنْسُو ڈھال
وہ بھونری جو گھوڑے کی آنکھ کے کوئے (گھوڑے کی پیشانی یا جسم پر حلقہ کئے ہوئے بال) کے قریب ہو اور جب کان جھکایا جائے تو اس کے نیچے نہ آئے
آنْسُو پِینا
(غم تکلیف یا صدمے کی حالت میں) آن٘سُو آن٘کھ سے باہر نہ نکلنے دینا ، ضبط کرنا ، صبر و تحمل سے کام لینا .
آنْسُو ڈھلک
وہ بھونری جو گھوڑے کی آنکھ کے کوئے (گھوڑے کی پیشانی یا جسم پر حلقہ کئے ہوئے بال) کے قریب ہو اور جب کان جھکایا جائے تو اس کے نیچے نہ آئے
آنسُوؤں
پانی کے وہ قطرے جو غم تکلیف یا خوشی کی شدت میں یا شدید کھانسی اور قہقہے کے وقت آن٘کھوں سے نکلے، اشک، ٹِسوے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔