تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رُوکھ" کے متعقلہ نتائج

رُوکھ

پیڑ، درخت

رُوکھے

رُوکھا کی مغیّرہ حالت یا جمع (تراکیب میں مُستعمل)

رُوکھا

خشک، بے رونق، جس میں تری، نرمی یا چکناہٹ نہ ہو

رُوکھا ہونا

بدمزاجی کا اظہار کرنا ، خفا ہونا ، بے مروَت ہونا.

رُوکھی ہونا

رُوکھا ہونا (رک) کی تانیث.

رُوکھا ہو کے

بدمزہ ہوکر ، ناراضگی سے ، بے مروَتی کے ساتھ.

رُوکھا دانَہ

غذا جو لوازمات کے بغیر ہو ؛ رُوکھا سُوکھا کھانا ، معمولی خوراک.

رُوکھا رَہْنا

بے مروَتی کا اظہار کرنا ، الگ تھلگ رہنا.

رُوکھا ہو کَر

بدمزہ ہوکر ، ناراضگی سے ، بے مروَتی کے ساتھ.

رُوکھے چہْرے

بے رونق ، اُداس ، پریشان حال.

رُوکھانی

لکڑی میں چُول بنانے کا اوزار جس سے معمولی چھدائی کا کام کِیا جاتا ہے ، نہانی.

رُوکھا ہو کَر بولا

بے مروتی کے ساتھ بولا

رُوکھائی

رک : رُوکھا پن.

رُوکھ چَڑھا

درخت پر چڑھا ہوا، بندر، بوزنہ (عورتیں خصوصاً صبح کے وقت بندر کہنا اچّھا نہیں سمجھتیں اور اسے رُکھ چڑھا کہتی ہیں)

رُوکھ جُوئیں

رُوکھ جُوئیں ... یہ پودوں کی رطوبت چُوستی ہیں اکرہ چچڑیوں کی طرح سر کے بل پودوں یا درختوں سے چمٹی نظر آتی ہیں.

رُوکھا سُوکھا کھا کَر سورَہنا

تنگدستی کی حالت میں بسر کرنا، تنگدستی کی حالت ہونا، غریبی میں بسر کرنا

رُوکھا پِھیکا ہونا

بے مزہ ، جس مین چاشنی نہ ہو ، بے لُطف.

رُوکھاری پانسَہ

(نیارا) معمول سے زیادہ تپایا ہوا سونا جس کی رن٘گت میں رُوکھا پن آ جائے.

رُوکھا سُوکھا کھا کَر گُزارَہ کَرْنا

تنگدستی کی حالت ہونا، غریبی میں بسر کرنا

رُوکھا سا

بے کیف، بے لُطف

رُوکھی سُوکھی میں مَگَن رَہْنا

مُفلسی میں بھی خوش رہنا ، ہر حال میں خوش رہنا.

رُوکھا پَن

بے مروتی، کج دائی، اَکھڑ پن، ترش روئی، سختی، طرز عمل کی سختی وغیرہ

رُوکھے بال

(مُشاطہ گری) مسالے سے دُھلے ہوئے بال جن میں تیل نہ لگایا گیا ہو . رُوکھا سر.

رُوکھا رَنگ

(رَن٘گائی) بہت ہلکی رنگائی جس میں کسی طرح کی چمک اور شوخی نہ ہو، پھیکا رن٘گ.

رُوکھی روٹی

صِرف روٹی جس کے ساتھ کسی طرح کا سالن نہ ہو، بغیر سالن کا کھانا، خالی روٹی

رُوکھا جَواب

ایسا جواب جس سے بے پروائی کا بھی اظہار ہو ، خُشک جواب ، سُوکھا جواب ، صاف انکار.

رُوکھا گوشْت

(قصابی) بغیر چربی یا چکنائی کا گوشت.

رُوکھا سالَن

(طیاخی) سالن جو بغیر روٹی یا کسی اور غذا وغیرہ کے ہو ، مطلقاً سالن.

رُوکھا کَرنا

(مرغ بازی) اپنے مرغ کو غصَہ یا اِشتعال دِلانا تاکہ وہ جوش میں آ کر اپنے حریف پر غالب آ جائے.

رُوکھا بولْنا

تُرش کلامی کرنا ، سخت کلامی کرنا.

رُوکھا کھانا

صِرف روٹی کھانا ، روٹی بغیر سالن کے کھانا ؛ رُوکھی سُوکھی یا معمولی غذا پر گُزر اوقات کرنا.

رُوکھی کھانا

سادہ غِذا کھانا ، معمولی غذا اِستعمال کرنا ، کِفایت شعاری سے کام لینا.

رُوکھے ٹُکْڑے

سُوکھی روٹی کے ٹکڑے ، بہت معمولی کھانا.

رُوکھی سُوکھی

روکھا سوکھا کی تانیث، معمولی غذا

رُوکھے سُوکھے

خالی خُولی، پُھس پُھسے، رُوکھے پیکے، بے مزہ، بے لُطف

رُوکھا پِھیکا

بے مزہ، بے لطف، بے کیف

رُوکھے پِھیکے

۱. خُشک ، پُھسپھسے ، بے رس ، بے لُطف.

رُوکھی پھیکی

بے مَزہ ، بے لُطف ؛ نام کی ، اُکھڑی اُکھڑی.

رُوکھی رُوکھی

بے کیف ، بے لطف ، بے مروتی سے بھری ہوئی.

رُوکھا کھانا دَھرْتی سونا، نانہہ سہیلا پھکَڑ ہونا

فقیر ہونا آسان نہیں رُوکھا کھانا اور زمین پر سونا پڑتا ہے

رُوکھی سُوکھی کھا کے ٹَھن٘ڈا پانی پی

ہر حال میں اللہ کا شُکر ادا کر ، ہر حال میں خوش رہنا چاہیے.

رُوکھی سُنانا

بے مروّتی یا بدمزاجی کا اظہار کرنا ، سخت سُست کہنا.

رُوکھائی بَدَلْنا

تیوری بدلنا ، بے مروَتی اور بدمزاجی کے آثار چہرے سے ظاہر کرنا.

رُوکھائی جَتانا

بے مروَتی دِکھانا ، تیوری چڑھانا ، مُن٘ھ بنانا.

رُوکھا سا جَواب

curt reply

رُوکھا سو بُھوکا

خوش اخلاقی کے ساتھ پیش نہ آنے والا بُھوکا رہتا ہے، رُوکھی روٹی کھانے والے کا پیٹ نہیں بھرتا

رُوکھے سُوکھے ٹکڑے

بہت معمولی غذا، مفلسی کے ٹکڑے

رُوکھی صُورَت بَنانا

بے مروتی ، رُکھائی کے آثار چہرے سے ظاہر کرنا ، بدمزاجی کا اظہار کرنا ، کج ادائی دِکھانا.

رُوکھی طَرَح بَنانا

ناراض ہونا ، خفگی کا اظہار کرنا ، بدمزاجی کرنا.

رُوکھی سُوکھی روٹی

کسی قسم کے سالن یا شوربہ کے بغیر ، تکلفات کے بغیر معمولی غذا.

رُوکھا پِھیکا مِلا

بے التفاتی سے پیش آیا

رُوکھِ بنا نا نَگْری سوہے بِن بَرگن نا کَڑیاں، پُوت بِنا نہ ماتا سوہے لکھ سونے میں جَڑیاں

شہر بغیر درختوں اور کڑیاں بغیر شہتیروں کے اچھی نہیں معلوم ہوتیں اور نہ ماں بغیر بیٹے کے بھلی لگتی ہے چاہے زیورات سے بھری ہو

رُوکھی پھیکی سُنانا

خفا ہونا، بدمِزاجی یا بیزاری کا اظہار کرنا، بِگڑنا، سخت سُست کہنا، اُکھڑی اُکھڑی باتیں کرنا

رُوکھا سُوکھا مُنھ بَنانا

بد دلی کا اظہار کرنا ؛ بے مروَتی اور رُوکھے پن سے پیش آنا.

چاٹے رُوکھ بَرے نَہیں ہوتے

(اکثر ضمائر کے ساتھ) بڑے کھاؤ ہیں کچھ نہیں چھوڑتے ، لوٹ کھاتے ہیں .

جَہاں رُوکھ نَہِیں وَہاں اَرَنْڈ رُوکھ ہے

رک : جہاں اور درخت نہیں وہاں ارنڈ ہی درخت ہے.

کَٹھ رُوکھ

خشک سُوکھا درخت یا پیڑ ، ٹھنٹھہ.

بُھوکَہ ہو تو ہَرے ہَرے رُوکھ دیکھو

مان٘گنے والے کو بغیر دیے باتوں میں ٹالنا .

جَہاں رُوکھ نَہِیں وَہاں اَرَنْڈ رُوکھ سَہی

رک : جہاں اور درخت نہیں وہاں ارنڈ ہی درخت ہے.

ٹایَر بَھلا نہ لانْگْڑا، رُوکھ بَھلا نہ جھانْگْڑا

لنگڑی گھوڑی اور خاردار درخت دونوں اچھے نہیں ہوتے

رُوکھ سے متعلق کہاوتیں

رُوکھ

اصل: سنسکرت

'رُوکھ' پر مشتمل اردو کہاوتیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone