تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رَنْڈی" کے متعقلہ نتائج

رَنْڈی

(دشنام) عورت، بیوی (شوہر کا غصہ یا طیش کی حالت میں بیوی کو خطاب)

رَنْڈی مانِیَہ

(قانون) وہ اراضی جو سرکاری مُلازمین کی بیوہ گان کو دی جائے.

رَنْڈی بَچَّہ

ناجائز اولاد، حرام کا پیدا

رَنْڈی باز

عورتوں سے (خاص کر) کسبیوں سے شغل کرنے والا، عیّاش، زانی، بدکار، تماش بیں

رَنْڈی پَیسے کی آشْنا ہے

کسبیاں امیر آدمی کے ساتھ تعلق پیدا کرتی ہیں ، غریب ہو جائے تو دھتا بتا دیتی ہیں

رَنْڈی موم کی ناک ہوتی ہے

عورت کو جس کام پر چاہو لگا لو

رَنْڈی پَن

رنڈیوں کے سے طور طریق، ناز، انداز، شوق و ادا

رَنْڈی پَیسے ہی کی یار ہے

کسبیاں امیر آدمی کے ساتھ تعلق پیدا کرتی ہیں ، غریب ہو جائے تو دھتا بتا دیتی ہیں

رَنْڈی تِیرا یار مَر گَیا ، کَہا کَون سی گَلی کا

رنڈیوں کے بہت سے یار ہوتے ہیں وہ کسی ایک کی ہو کر نہیں رہتی ہیں

رَنْڈی بازی

تماش بینی، زِناکاری، عیّاشی

رَنْڈی کَرنا

غیر عورت کو گھر میں رکھنا.

رَنْڈی مُنڈْی

رک : رنڈی.

رَنْڈی کے ناک نَہ ہوتی تو وہ گُوہ کھاتی پِھرتی

عورتیں بہت بے وقوف ہوتی ہیں

رَنْڈی لَونڈا کَرنا

بدچلن ہونا ، بدفعلی کرنا.

رَنْڈی مانگے روپیہ لے لے میری مَیّا، پَھکَّر مانگے پَیسَہ چَل بے سالے کیسا

مرد عیّاشی پر خرچ کرتا ہے نیک کام پر خرچ کرنے سے گھبراتا ہے

رَنْڈی کے گَھر مانڈے اَور عاشِقوں کے گَھر کَڑاکے

کیونکہ مرد اپنا روپیہ رنڈیوں کو دے آتے ہیں وہ مزے اُڑاتی ہیں اور اُن کے گھر فاقہ ہوتا ہے

رَنْڈی گَھر میں ڈالْنا

رنڈی رکھنا

رَنْڈی کے سَینکْڑوں یار

رنڈی بہت سے آدمیوں سے تعلق رکھتی ہے کبھی کسی ایک آدمی کی پابند نہیں ہوتی

رَنْڈی کا جوبَن رَکابی میں

جو خرچ کرے وہ لُطف اُٹھائے، بکاؤ مال ہر شخص خرید سکتا ہے

رَنْڈی کا یار سَدا خُوار

رنڈی کا یار ہمیشہ مُفلس رہتا ہے ، رنڈی کا آشنا ہمیشہ ذلیل ہوتا ہے

رَنْڈی گَھر میں ڈال لینا

رنڈی رکھنا

رَنْڈی کا کوٹھا کَبُوتَر کی چَھتْری

کسی عورت کا بالاخانہ کبوتر کی چھتری کی طرح ہوتا ہے اس موقع پر مستعمل ، جہاں یہ کہنا ہو کہ اس جگہ سے گُریز کرنا چاہیے.

رَنْڈی کِس کی جورُو ، بَھڑْوا کِس کا سالا

خراب عورت یا مرد کسی کے ہو کر نہیں رہتے.

رَنْڈی کی گالی اَور بُھوت کے پَتَّھر کی چوٹ نَہِیں لَگتی

ان دونوں سے کوئی نقصان نہیں ہوتا ہے

رَنْڈی کی کَمائی، یا کھائے ڈھاڑی یا کھائے گاڑی

رنڈی کی کمائی صرف سازندے یا گاڑی بان کھاتے ہیں

رَنْڈیوں کی خَرْچی اَور وَکیلوں کا خَرْچَہ پیشْگی دیا جاتا ہے

اگر وہ پہلے نہ لے لیں تو انہیں کوئی بعد میں نہیں دیتا

چیچَک اَور رَنْڈی نِکَل کَر رَہْتی ہیں

چیچک ضرور نکلتی ہے اور کسبی ضرور اغوا ہوتی ہے , بازاری عورت اگر نکاح کر بھی لے تب بھی اس کا اعتبار نہیں ایک نہ ایک دن گھر سے نکل جائے گی.

چیچَک اَور رَنْڈی نِکلے بَغیر نَہِیں رَہْتی

چیچک ضرور نکلتی ہے اور کسبی ضرور اغوا ہوتی ہے , بازاری عورت اگر نکاح کر بھی لے تب بھی اس کا اعتبار نہیں ایک نہ ایک دن گھر سے نکل جائے گی.

مَرْد کا نَوکَر مَرے بَرَس بَھر میں، رَنْڈی کا نَوکَر مَرے چَھ مَہِینے میں

عورت ملازموں سے بہت کام لیتی ہے

لَونْڈی کی ذات کیا، رَنْڈی کا ساتھ کیا، بھیڑ کی لات کیا، عورت کی بات کیا

لونڈی کی ذات کوئی نہیں ہوتی اور رنڈی کی رفاقت فضول ہے، بھیڑ کی لات کا کوئی اثر نہیں ہوتا اور عورت کی بات کا وزن نہیں ہوتا

جِس نے رَنْڈی کو چاہا اُسے بھی زَوال اور جِس کو رنْڈی نے چاہا اُس کی بھی تَباہی

طوائف کا یار ہر طرح خوار رہتا ہے

رَنْڈی سے متعلق کہاوتیں

رَنْڈی

اصل: ہندی

'رَنْڈی' پر مشتمل اردو کہاوتیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone