تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَیسے" کے متعقلہ نتائج

پَیسے

پیسا (رک) کی جمع یا مغیرہ ھالت (تراکیب میں مستعمل)

پَیسے ٹَکے

رک : پَیسا ٹکا مع امثلہ.

پَیسے ڈولی

وہ مسافت یا فاصلہ جس کا کرایہ ڈولی والے ایک پیسہ لیتے تھے

پَیسے دَھڑی

بہت سستی، ایک پیسے کی دَھڑی بھر(یعنی پانچ سیر)

پَیسے والا

روبیہ والا، دَھنْوان، دولت مند

پَیسے کا مِیت

۔صفت۔ (دہلکی) دولت کا یار۔ رویپہ کا دوست۔ زر پرست۔

پَیسے کا لَنْگُور

لنْگور کی شکل کا کھلونا جو ایک پیسے میں بکتا تھا

پَیسے پَیسے کو حَیراں

۔(عو) نہایت مفلس۔ تنگدست۔ (فقرہ) بعض وقت آدمی پیسے پیسے کو حیراں ہوتا ہے۔

پَیسے کا دوست

روپیہ پیسے کا لالچی

پَیسے کی خَرابی

بیجا پیسا صرف کرنا.

پَیسے پَیسے کو حَیران

penniless

پَیسے میں کھیلْنا

have plenty of money

پَیسےکالو مِیْت

زرپرست ، سرمایہ دارانہ ذہنیت رکھنے والا لالچی .

پَیسے کالو بِھی

زرپرست ، سرمایہ دارانہ ذہنیت رکھنے والا لالچی .

پَیسے پَیسے کو حَیران ہونا

بے حد مفلس ہونا ، نادار ہونا ، ایک ایک پیے کو پریشان ہونا .

پَیسے سُوں دَربار بَندْنا

رشوت لینا ، رشوت دینا .

پَیسے پَر بوٹیاں کاٹْنا

۔(کنایۃً) بے حد تکلیف دےنا۔ ؎

پَیسے بَرابَرْ بوٹیاں کَرْنا

۔(عو) خوب مارنا۔ کھال اڑانا۔ پرزے پرزے کرنا۔

پَیسے بِنْ ماتا کَہے جایا پُوتْ کَپوتْ، بھائی بھی پَیسے بِنا ماریں لکھ سَرْ جُوت

غریب کو ماں اور بھائی بھی اچھا نہیں سمجھتے

پَیسے بِنْ ماتا کَہے جاما پُوتْ کَہوتْ، بھائی بھی پَیسے بِنا ماریں لاکْھ سَرْ جُوت

غریب کو ماں اور بھائی بھی اچھا نہیں سمجھتے

پَیسے کی ریل پیل ہونا

to roll in money

پَیسے کے پِٹّھو

دولت کے حریص ، لالچی .

پَیسے کے تِین دھیلے بُھنانا

بہت کفایت شعار یا جزرس ہونا ؛ بہت بڑا دانشمند یا چالاک ہونا .

پَیسے کَھڑے کرنا

(مال فروخت کرکے) نقد رقم وصول کرلینا ، دام کھٹرے کرنا.

پَیسے کی جَگَہ دھیلے میں کام نِکالْنا

بہت کفایت شعاری کرنا .

پَسِنْجَر گاڑی

رک : پسنجر ٹرین .

پَسِنْجَر ٹِرین

رک : پسنجر معنی نمبر ۱ ، مسافر گاڑی .

پَیسے بَھر کی بوٹی کَٹْوا دو

۔(عو) زبان کٹوادو اگر عہد کے پورے نہیں ہو۔

پَیسے کے ساٹھ ساٹھ ہونا

بے قدر اور حقیر ہونا.

پَیسے پَر رَکھ کے بوٹِیاں اُڑانا

۔ دیکھو پیسے برابر بوٹیاں کرنا۔ ؎

پَیسے پَر دَھر کے بوٹِیاں اُڑانا

۔ دیکھو پیسے برابر بوٹیاں کرنا۔ ؎

پَیسے پَر دَھر کر بوٹِیاں اُڑاؤُں تَب بھی آہ نَہ آئے

۔(عو) یعنی سخت سے سخت سزا دینے میں بھی ترس نہ آئے۔

پَیسے کی جَگَہ دھیلا اُٹھانا

۔(عو) بہت کفایت شعاری کی جگہ (فقرہ) رویپہ پیسہ تو الغاروں ہے پر دل نہیں پیسے کی جگہ دھیلا اٹھاتی ہیں اور اس میں سے بھی بچے تو دوچار کوڑیاں بچا رکھنے کا ارادہ رکھتی ہیں۔

پَیسے پَر دَھر کے بوٹِیاں اُڑاؤُں تَب بھی وہ آہ نَہ کَرے

سخت سے سخت سزا دینے میں بھی ترس نہ آئے .

پَیسے پَر دَھر کَر اُڑانا

رک : پیسے برابر بوٹیاں کرنا ؛ بوٹیاں اُڑانا.

پَیسے لَگانا

قیمت متعین کرنا ، رقم ادا کرنا ، رک : پیسا لگانا .

پَیسے کا کھیل

دنیا کے سارے کام پیسے سے ہی ہوتے ہیں

پَیسے کے پَچاس

ten a penny, a dime a dozen, very cheep and easily available

پَیسے پَیدا کَرْنا

روبیہ کمانا ، دولت حاصل کرنا .

پَیسے کا پَچاس ہونا

بہت ہی معمولی ہونا ، ٹکے مول بکنا .

پَیسے کو پَیسَہ سَمَجْھنا

روپیہ کی قدر کرنا ؛ دیکھ بھال کر خرچ کرنا.

پَیسے پَرْ رَکْھ کَر مارْنا

سخت سزا دینا ، ذلیل کرنا .

پَیسے کے کام کا نَہ ہونا

نکما ہونا، بے حیثیت ہونا

چار پَیسے

دولت، مال و زر، سرمایہ، پونجی

دو پیسے ڈولی سے چار پیسے ڈولی ہے

بہت کم فاصلہ ہے، معمولی فاصلہ ہے، یعنی اتنا نزدیک ہے کہ ڈولی کا کرایہ دو یا چار پیسے لگتا ہے

رُوپے پَیسے والا

rich person

دو پَیسے ڈولی

اردو روز مرہ میں اس کلمے سے کسی مقام کے فاصلے کی طرف اشارہ کرنا مقصود ہوتا ہے رقم کی مقدار جتی کم بتائی جاتی ہے اتنا ہی فاصلہ مراد لیا جاتا ہے.

دو پَیسے کی چِیز

بہت کم قیمت ، گھٹیا قسم کی ، معمولی چیز .

چار پَیسے کے لیے

تھوڑے مال و دولت کے واسطے، تھوڑی رقم کی خاطر

چار پَیسے سے خوش

کھاتا پیتا، اوسط درجے کی زندگی فراغت سے بسر کرنے والا

چار پَیسے کا مَزْدُور

معمولی آدمی، کم حیثیت والا آدمی (بطور طنز و تحقیر)

دو پَیسے سیر

بہت سستا

دو پَیسے ڈولی ہے

expression used to mention the distance, it's near, the place is not too far

رَنْڈی پَیسے کی آشْنا ہے

کسبیاں امیر آدمی کے ساتھ تعلق پیدا کرتی ہیں ، غریب ہو جائے تو دھتا بتا دیتی ہیں

پَیسا پَیسے کو کِھینچْتا ہے

money begets money

رَنْڈی پَیسے ہی کی یار ہے

کسبیاں امیر آدمی کے ساتھ تعلق پیدا کرتی ہیں ، غریب ہو جائے تو دھتا بتا دیتی ہیں

بِن کَوڑی بِن پَیسے کا تَماشا

بلا خرچ کیے لطف اندوزی کا موقع

بِن کَوڑی بِن پَیسے کا تماشا

بلا خرچ کیسے لطف اندوزی کا موقع

دو چار پَیْسے کی اَوْقات ہونا

معمولی آمدنی ہونا، مفلس ہونا، حقیر ہونا

چار پَیسے کے سارے کھیل ہَیں

نمود و نمائش عیش و عشرت دھوم دھڑکّا مال و دولت کے بل بوتے پر ہوتا ہے

پَیسے سے متعلق کہاوتیں

پَیسے

'پَیسے' پر مشتمل اردو کہاوتیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone