تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بن پیسے کوڑی کے تیلی ساہو، ٹوٹی ہانڈی کانڈو ساہو" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بن پیسے کوڑی کے تیلی ساہو، ٹوٹی ہانڈی کانڈو ساہو کے معانیدیکھیے
بن پیسے کوڑی کے تیلی ساہو، ٹوٹی ہانڈی کانڈو ساہو
bin paise kau.Dii ke telii saahuu, TuuTii haa.nDii kaa.nDuu saahuu•बिन पैसे कौड़ी के तेली साहू, टूटी हाँडी काँडू साहू
ضرب المثل
بن پیسے کوڑی کے تیلی ساہو، ٹوٹی ہانڈی کانڈو ساہو کے اردو معانی
- پیشہ ور آدمی بغیر پونجی کے اپنے گزارے کے موافق کما لیتا ہے
- دیہاتوں میں تیلی اور کاندو (بھڑبھونجا) ان دونوں کو اکثر ساہو کہتے ہیں، ساہو ان لوگوں کا ایک گوتر بھی ہوتا ہے اس لیے کہا گیا ہے
- تیلی اور بھڑبھونجا دونوں کا دھندا ایسا ہے کہ اس کے لیے کسی طرح کی پونجی کی ضرورت نہیں پڑتی اس لیے بھی کہتے ہیں
बिन पैसे कौड़ी के तेली साहू, टूटी हाँडी काँडू साहू के हिंदी अर्थ
- व्यवसायी व्यक्ति बिना पूँजी अपने गुज़ारे के अनुसार कमा लेता है
- देहातों में तेली और कांदू (भड़भूंजा) इन दोनों को अक्सर साहू कहते हैं, साहू इन लोगों का एक गोत्र भी होता है इसीलिये कहा गया है
-
तेली और भड़भूंजा दोनों का धंधा ऐसा है कि उसके लिए उन्हें किसी प्रकार की पूंजी की आवश्यकता नहीं पड़ती इसलिए भी कहते हैं
विशेष - कांडू या कांदू: भड़भूंजा।
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بن پیسے کوڑی کے تیلی ساہو، ٹوٹی ہانڈی کانڈو ساہو)
بن پیسے کوڑی کے تیلی ساہو، ٹوٹی ہانڈی کانڈو ساہو
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔