تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مِیٹھا" کے متعقلہ نتائج

چَوکَس

اپنے کام میں ہوشیار، خبردار، محتاط، چَوکَنّا

چَوکَس رہْنا

چوکنا رہنا، ہوشیار رہنا

چَوکَسائی

احتیاط، بیدارمغزی، ہوشیاری، توجہ، دھیان، خبرداری، چوکسی

چَوْکَسْ کَرْنا

بیدار کرنا، جگانا، خبردار کرنا

چَوکسی

پاسبانی، چوکیداری، دربانی

چَوکسی کَرنا

خبر دار رہنا ، چوکنّا رہنا ؛ تیار رہنا ، مستعد رہنا ، کمر بستہ رہنا.

چَوکَسی رَکھنا

ہوشیار رہنا، خبر دار رہنا، نگرانی کرنا، دیکھ بھال کرنا

چاکَش

बंदूक़ का घोड़ा

چَکَش

श्येन का घोंसला, बाज़ के रहने का स्थान, बाज़ आदि के बैठने की लकड़ी, अड्डा

چَکش

बुलबुल अथवा बाज़ आदि के विठाने की लकड़ी, अड्डा।

چکش

تراوش، ترشح، تقاطر، ٹپکاؤ

چَکَس

پرندوں (خصوصی کے ساتھ شکاری پرندوں) کے بیٹھنے کا اڈا، لوہے پیتل وغیرہ کی سلاخ کا بنا ہوا اڈا، بُلبل کا اڈا

چَوکی ساز

عطردان، گلاب پاش وغیرہ کا سیٹ جو نوشہ کی خلعت پوشی کے وقت نوشہ کے سامنے رکھا جاتا ہے، چوکی ساز

چَکْس

(دباغت) کھال کی چھلائی کے کام کی لکڑی کا تختہ یا پھر پتھر کی سل .

چُکُس

बुलबुल आदि के बैठाने का अड्डा।

چَوکی سانْپ

لبما چوڑا سانْپ جو کھیت برابر کرنے والی چوکی کے برابر چوڑا ہوتا ہے.

چَکَّس

قبضہ، کمان کے بیچ میں تیر انداز کی گرفت کو بنی ہوئی جگہ .

چِکَّس

جو سے تیا کیا ہوا کھانا، جو کا کھانا .

چَوکی سُہاگا

ایک طرح کا عمدہ سُہاگا.

چاروں چُول چَوکَس

ہر طرف سے ہوشیار، چوکَنّا، نہایت ہوشیاری سے، سوجھ بوجھ کے ساتھ

بَھگَت جی چَوکَس

(دلاّلی) دلالوں کا کنایۃً (نفع میں) ۳ (آنہ) کھانے کے واسطے.

ہوش و حَواس سے چَوکَس رَہنا

باحواس رہنا ، باہوش رہنا ، خبردار رہنا ۔

چَکْسُوئی

ایک قسم کی گھاس .

چَِکْساوُٹْنا

وہ ابٹنا جس میں چکسا ملا ہوا ہو، ابٹن

چَوکْسی بَھرنا

ہوشیار رہنا ؛ پہرادینا.

چاکَ شُش

جو آنکھ سے نظر آئے، بصری، چشمی

چَکْسا

چسکا کا عوامی تلفظ

چِکسا

چسکا

چاکسُو

ایک قسم کے کالے بیج جو آشوب چشم کے علاج میں مفید ہے

چَکَسِیا

رک : چکسا (۱)

چَکاسَہ

A porcupine.

چَکْسَہ

پڑیا جس میں سودا بندھا ہوتا ہے

چَکْسُونی

گھاس کی ایک جنس

چِکْسی

(طب) مشہور ہندوستانی دوا، اس کے پیٹ میں گانٹھیں ہوتی ہیں ان کے کیڑے نکلتے ہیں اس کو آندھی جھاڑا بھی کہتے ہیں .

چَکْسال

وہ ابٹنا جس میں چکسا ملا ہوا ہو، ابٹن

چاک سِینا

پھٹے ہوئے کوسینا ؛ شگاف بند کرنا ۔

چُوکا سو مَرا

جس نے غلطی کی نقصان اٹھایا.

چَک سَیلابَہ

رک : چک بیٹ

چَکّی سی لَگ جانا

گھمیر چڑھ جانا، چکّر بندھنا

چَھڑی سَواری

تن تنہا، بغیر کسی ساتھی کے، اکیلا مسافر

چاکِ آسْتِیں

آستین کا وہ حصہ جو کھلا چھوڑ دیتے ہیں

مِیٹھا سے متعلق کہاوتیں

مِیٹھا

اصل: سنسکرت

'مِیٹھا' پر مشتمل اردو کہاوتیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone