تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مالِک" کے متعقلہ نتائج

مالِک

کسی چیز کی ملکیت رکھنے والا شخص، والی

مالِکَہ

مالک کی تانیث

مالِکانَہ

زمینداری کا حقِ زمین جو کاشت کار سالانہ یا ماہوار نقد یا جنس کی صورت میں زمیندار کو ادا کرے، وہ حق یا رقم جو کسی چیز کے مالک کو اس کے ملکیت کے بدلے میں ملتی ہو، ملکیت

مالِک ہونا

وارث ہونا ، والی ہونا، قابض ہونا، متصرف ہونا، قبضہ یا ملکیت میں کسی چیز یا جائداد کو لانا ، مختار ہونا، مجاز ہونا؛ سرپرست ہونا، مربی ہونا۔

مالِکِیَّہ

امام مالک کے پیرو۔

مالِکی

مالک ہونا، ملکیت

مالِکا

پھولوں کا ہار، مالا؛ قطار؛ سلسلہ؛ گروہ، مجمع؛ دوھری؛ چنبیلی؛ ایک قسم کی شراب؛ بیٹی؛ محل، قصر.

مالِکِ دِہ

(کاشت کاری) گانو کی زمین یا زمین کے کسے حصے کا مالک، نمبردار، زمیندار، سردار

مالِکْنی

رک : مالکن ۔

مالِکِن

مالک کی تانیث، مالِکہ

مالِکِ اَدْنیٰ

(قانون) وہ شخص جو رواجی لگان مالک اعلیٰ کو دیتا ہے ، یہ قابض اراضی ہوتا ہے یا خود کاشت کرتا ہے یا مزارعہ سے کرواتا ہے، چھوٹا مالک.

مالِکان

مالک (رک) کی جمع۔

مالِکانِ دِہ

وہ زَمین٘دار جو گان٘و کی زمین کے مالک ہوں۔

مالِک زِنْدَہ مال مِیراث

کوئی زندگی میں ہی جائیداد سے محروم کردیا جائے یا بدمعاش رو برو ہی لوٹ کر کھا جائے تو کہتے ہیں، بدتماش کا کسی کو زبردستی لوٹ یا ٹھگ لینا۔

مالِکِ اَعلیٰ

superior proprietor

مالِکانَہ خانْگی

(قانون) وہ محصول جو زمیندار کاشتکاروں پر اپنے خانگی اخراجات کے لیے لگاتا ہے، خانگی اخراجات کا ٹیکس

مالِکِ دَرجَۂ اَوَّل

(قانون) وہ شخص جس کا نام کاغذات بندوبست میں مالک دہ لکھا گیا ہو، جو اول درجے کا مالک ہو۔

مالِکانَہ رُسُوم

(قانون) ملکیت کا حق، حقیقت کا روپیہ

مالِکِیَّت

مالک ہونا

مالِک کَرْنا

مختارکرنا، اختیار دینا، مالک بنانا، قبضہ دینا، قابض کرنا

مالِک بَنانا

make (someone) the owner (of), empower

مالِک الرِّقاب

سردار، آقا

مالِکِ عَلَی الاِطلاق

مالک مطلق، ہر شے کا مالک و مختار، یعنی خدا تعالیٰ

مالِکِ کُل

تمام چیزوں کا مالک ، جسے ہر چیز پر اقتدار ہو۔

مالِکی کَرنا

سرداری کرنا ، حکمرانی کرنا۔

مالِکِ مَکان

گھر کا مالک، گھروالا، صاحب خانہ

مالِکُ المُلْک

بادشاہ، شہنشاہ، ملک کا مالک

مالِکِ اَراضی

(قانون) وہ شخص جس کا مواخذہ ادائے لگان مالکِ ادنیٰ یا رعیت پر عاید ہوتا ہے، زمیندار ، جاگیردار.

مالِکِ دِینار

ایک باخدا ولی اللہ کا لقب، کہتے ہیں کہ یہ بزرگ ایک روز کشتی میں سوار تھے، ناخدا کا ایک دینار کم ہوگیا اور چوری کی تہمت آپ پر لگائی گئی آپ نے رونا شروع کیا، مچھلیوں نے اس قدر دینار کشتی میں ڈالنا شروع کیے کہ اگر ناخدا اپنی خطا سے توبہ نہ کرتا تو کشتی دیناروں کے بوجھ سے غرق ہوجاتی

مالِکِ حَقِیقی

قانون: جو از روئے حق مالک ہو، اصلی مالک، اصل وارث، یعنی خدا تعالیٰ

مالِکُ الْحَزِین

ایک آبی پرندہ، بگلا

مالِکِ خُودْ کاشْت

(قانون) وہ مالک جو اپنی زمین آپ بوتا ہے

مالِکِ یَومِ الدِّین

روزِ جزا کا مالک

کا مالِک ہونا

be or become the owner or proprietor (of), to own

خُدا مالِک ہے

(تَوکّل کے لیے کہتے ہیں) اللہ پر بھروسہ ہے.

اَللہ مالِک ہے

خدا مسبب الاسباب ،خدا پر بھروسا ہے ، وہی مدد کرے گا (توکل ، استغنا کے موقع پر مستعمل).

مَرضی کی مالِک ہونا

(عورت کا) خود مختار ہونا ، اپنی پسند پر چلنا ، جو دل چاہے وہ کرنا ۔

دیگ تِیگ کا مالِک ہونا

سدا خوش حال و فارغ البال رہنا.

دِلکا مالِک اَللہ ہے

دل کا حال اللہ ہی جانتا ہے ، خُدا کے سِوا کسی کو معلوم نہیں

دیگ تیغ کا مالِک ہونا

صاحبِ اختیار ہونا.

سِیاہ سَفید کا مالِک ہونا

مختار کل ہونا

مِل مالِک

کسی مل یا کارخانے کا حاکم یا ملکیت رکھنے والا ۔

مَکان مالِک

مالک ِمکان ، عمارت کا مالک (کرایہ دار کی ضد) ۔

سِیاہ و سَپید کا مالِک ہونا

be in complete control

سِیاہ و سَفید کا مالِک ہونا

be in complete control

دِل و دِماغ کا مالِک ہونا

کرتا دھرتا ہونا، پورا پورا اختیار ہونا، سردار ہونا

سَفَید و سِیاہ کا مالِک ہونا

مُختار کامل ہونا

نَوکَر کے نَوکَر اَور مالِک کے مالِک

اس شخص کی نسبت بولتے ہیں جسے ملازم رکھنے کی مقدرت نہ ہو لیکن رئیس بنے

گَھر کا مالِک

گھر والا ، شوہر ، پَتی ، مالکِ مکان.

زَمِین کا مالِک

زمین٘دار، زمین یا جائداد کا مالک، زیر کاشت یا قابل کاشت اراضی یا گاؤں کا مالک، حاکم، سردار

خوبِیوں کا مالِک

Paragon, perfect example, model.

مُزارِعِ تابِع مَرْضِیِ مالِک

(قانون) وہ کاشت کار جسے مالک جب چاہے نکال دے، وہ کاشت کار جو مالک کی مرضی کے تابع ہو

سَب جَگ رُوٹھا رَہے، میرا مالِک نَہ رُوٹھا چاہِیے

رک : سب توڑیں ، پر ایک رب نہ توڑے.

سِیاہ و سَفید کا مالِک و مُختار ہونا

کل پر حاوی و مسلط ہونا

سائِیں کو سانْچ پیارا، جُھوٹے کا مالِک نیارا

خُدا سچَے آدمی کو پسند کرتا ہے جُھوٹے کا مالک کوئی اور ہے.

مالِک سے متعلق کہاوتیں

مالِک

اصل: عربی

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone