تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خُدائی" کے متعقلہ نتائج

خُدائی

جس کو خدا نے پیدا کیا ہو ، قُدرتی.

کُھدائی

کُھدنے کا عمل، کُھودنے کا فعل

خُدا

مالک، آقا

خُدُو

थूक, मुखस्राव।

کُھدی

Dug up

خُودِی

اپنی ذات، نفس، روح، شعور ذات، خود شعوری

خُدائی ہو

اللہ ہی کرے.

خُدائی آواز

غیبی آواز ، نوائے سروش.

خُدائی اِنْسان

خدا کو پہن٘چا ہوا، اللہ والا ، خُدا رسیدہ

خُدائی ہونا

حُکم چلانا ، اَپنی چلانا.

خُدائی کَرْنا

(کنایۃََ) بغیر کسی روک ٹوک کے حکومت کرنا

خُدائی واسْطے

رک : خدا واسطے ، اللہ واسطے ، خواہ مخواہ ، بلاوجہ.

خُدائی چھانْنا

بہت زیادہ تحقیق و جستجو کرنا ، دُنیا بھر میں تلاش کرنا.

کَھڑے

کھڑا کی جمع نیز مغیّرہ حالت، ترکیب میں مستعمل

کَھڑا

استادہ، پیرون پر قائم، نمایاں

کَھڑی

کھڑا (رک) جس کی یہ تانیث ہے.

خُدائی مانْگْنا

امکان سے بعید چیز طلب کرنا

خُدائی کے پِچْھواڑے

بہت دُور ، آبادی سے پَرے ، نظروں سے اوجھل ، اللہ میاں کے پِچھواڑے.

خُدائی کا روگ

بَڑا روگ ، دُنیا بھر کا روگ.

خُدائی خِدْمَت گار

صوبۂ سرحد میں سرخ پوش رہنما خان عبدالغفار خان کی زیر سرپرستی ایک تحریک جس کے لوگ خدمت خلق کو اپنا شعار بناتے ہیں.

خُدائی نَظَر آنا

اللہ کی شان نظر آنا

کُھدائی کا کام

پتّھر لکڑی وغیرہ پر اُبھرے ہوئے نقش و نگار اور پھول بُوٹے کھودنے اور تراشنے کی صنعت ، مداخل کا کام ، منبت کاری کا کام.

خُدائی کا مارا

۔مذکر۔ تباہ و برباد۔ رسوائے جہاں۔

کَھڑائی

کپڑے کی کچّی سلائی جو تیاری کی سلائی سے پہلے اس کے حصّے جوڑنے کو کی جائے ، کپڑے کو کھڑا کرنا.

خُدائی خوار پِھرْنا

مارا مارا پَھرنا ، تضیع اوقات کرنا.

خُدائی خوار گَدھے سَوار

خراب، خستہ و پریشان

خُدائی کا دَعْویٰ کَرْنا

۔بڑا غرور کرنا۔ ؎

خُدائی قَبْضے میں ہونا

کِسی قابل ہونا ، با اِختیار ہونا.

خُدائی کا سامان

بہت زیادہ اسباب ، ہر ایک قِسم کی چیز.

خُدائی خور گَدھے سَوار

۔(عو) صفت۔ خراب خستہ۔ پریشاں۔ آوارہ پھرنے والا۔

خُدائی کا جُھوٹا

زمانے بھر کا جھُوٹا ، لپاٹی ، فریبی ، دغا باز.

خُدائی کا قائِل ہونا

خدا کے قادر مطلق ہونے کا عقیدہ رکھنا ، اللہ کے وجود کو ماننا.

خُدائی بات

رک : خدا کی بات ، اللہ کی مصلحت ، رضائے الہٰی ، حکم خداوندی.

خُدائی رات

کوئی مشکل پیش آ جائے تو عورتیں نذر مانتی ہیں اور جب یہ مشکل ٹل جاتی ہے تو رات بھر جاگتی اور نذر و نیاز کے لیے پکوان سے مسجد کا طاق بھرتی ہیں، رت جگا، شب بیداری

خُدائی اِک طَرَف ، جورُو کا بھائی اِک طَرَف

۔مثل۔ اس کےلئے بولتے ہیں جو جورو کا غلام اور مطیع ہو۔ بیشتر ساری خدائی اک طرف الخ مستعمل ہے۔

خُدائی ایک طَرَف جورُو کا بھائی ایک طَرَف

ساری خُدائی ایک طرف جورُو کا بھائی ایک طَرف ، بیوی کے بھائی کا خیال. اس کے لئے بولتے ہیں جو جورُو کا غلام اور مطیع ہو بیشتر ساری خدائی ایک طرف الخ.

خُدائی سے نِرالا کارْخانَہ

زمانے بھر سے انوکھا کام ، دنیا بھر سے عجیب کام.

خُدائی رَحْم

ایک قسم کا پکوان جو پسے ہوئے چاول میں شکر اور گھی مِلا کر بنایا جاتا ہے اور منّت پُوری ہونے پر لوگوں کو کِھلایا جاتا ہے.

خُدائی فَوج

آسمانی تنظیم.

خُدائی شان

شایانہ وضع قطع.

خُدائی کیا ہُوئی موم کی ناک

اللہ تعالیٰ سے معمولی معمولی کام کی تکمیل کی اُمید کرتا جو بندے کو خود کرنا چاہیے.

خُدائی مارا

رک : خدائی خوار ، سب سے الگ ، پریشان حال ، اللہ مارا.

خُدائی بانٹ

اللہ کی طرف سے کِسی کو کم کسی کو زیادہ دینے کا عمل.

خُدائی خَراب

خانہ خراب، خانماں برباد، آوارہ گرد، آوارہ

خُدائی دَعْویٰ

بے انتہا غرور، تکبّر، بڑا گھمنڈ

خُدائی خوار

دنیا بھر میں ذلیل، خدائی خراب، تباہ حال، ذلیل و رسوا

خُدائی تَقْسِیم

اللہ کے قانون کے مطابق ترکہ یا ورثہ کے حصّوں کی بانٹ ، شرعی طور پر حصے بخرے کرنے کا کام.

خُدائی پُلَنْدا

(مجازاً) کفن میں لپٹا ہوا مُردہ.

خُدائی فَوجْدار

وہ شخص جو خوامخواہ ہر ایک کا حمایتی بنے اور دوسروں کے کام میں دخل دے

خُدائی کارْخانَہ

خُدائی اِنتظام، خدا کی قُدرت، مراد : دنیا، (کنایتاً) حادثاتِ زمانہ

خُدائیگاں

स्वामी, मालिक, राजा, बादशाह ।

خُدائی پَنْچ پَڑوسی

ہمدرد، بیچ بچاؤ کرانے والے، آس پڑوس کے لوگ

خُدائے

خدا

کھوڑا

کاٹھ جس میں مجرموں کے پانو پھنساتے ہیں، بیڑی، پانو کی زنجیر

کھاڑو

گھاگ ، بوڑھا یا ضعیف آدمی.

کھیڑا

چھوٹا گاؤں، چھوٹی بستی، اجاڑ علاقہ، کھنڈر

کھیڑے

کھیڑا کی جمع , چھوٹا گاؤں

کھوڑی

عیب دار، نقص والا

کھاڑُو

(ٹھگی) ٹھگوں کی جماعت یا ٹولی، ٹھگوں کا قافلہ

کھیڑی

۔ (ھ) مونث۔ ایک قسم کا عمدہ لوہا۔

خُدائی سے متعلق کہاوتیں

خُدائی

اصل: فارسی

'خُدائی' پر مشتمل اردو کہاوتیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone