تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کھیڑی" کے متعقلہ نتائج

کھیڑی

۔ (ھ) مونث۔ ایک قسم کا عمدہ لوہا۔

کھیڑْیالُو

کاشت کار ، کسان ، فصل بُونے والا .

کُھوّا کھیڑی

(دہلی) فضول خرچ ، بے احتیاط

اردو، انگلش اور ہندی میں کھیڑی کے معانیدیکھیے

کھیڑی

khe.Diiखेड़ी

وزن : 22

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

کھیڑی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ۔ (ھ) مونث۔ ایک قسم کا عمدہ لوہا۔
  • ایک قسم کا سخت اور عمدہ لوہا ، فولاد ، اسپات .
  • رک : کھیری .

اسم، مؤنث

  • ایک چھوٹا درخت یا جھاڑ جس میں سیدھے اور سخت کانٹے لگتے ہیں اس کے پتّےچھوٹے اوپر والے پھول پیلے رنگ کے اور نیچے کے پھول جن سے پھل پیدا نہیں ہوتے سفید بیجنی یا گلابی رنگ کے ہوتے ہیں ، اس میں دو سے آٹھ تک پھلیوں کے گچھے لگتے ہیں.

اسم، مؤنث

  • ایک قسم کی چہل جو مونجھ یا کھجور کے پتّوں سے بنائی جاتی ہے.

Urdu meaning of khe.Dii

  • Roman
  • Urdu

  • ۔ (ha) muannas। ek kism ka umdaa lohaa
  • ek kism ka saKht aur umdaa lohaa, faulaad, ispaat
  • ruk ha khiirii
  • ek chhoTaa daraKht ya jhaa.D jis me.n siidhe aur saKht kaanTe lagte hai.n is ke patte chhoTe u.upar vaale phuul piile rang ke aur niiche ke phuul jin se phal paida nahii.n hote safaid biijNii ya gulaabii rang ke hote hai.n, is me.n do se aaTh tak phaliyo.n ke guchchhe lagte hai.n
  • ek kism kii chahl jo monajh ya khajuur ke patto.n se banaa.ii jaatii hai

English meaning of khe.Dii

Noun, Feminine

  • the membranes in which the fetus is enveloped

खेड़ी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • जीवों के गर्भाशय से उत्पन्न नवजात बच्चों की नाल के छोर पर लगा मांस-खंड
  • धातुओं को गलाने पर उनसे निकलने वाला धातुमल
  • बढ़िया लोहे की एक किस्म; इस्पात।

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • मूल धातुओं को गलाने पर उनमें से निकलनेवाली मैल। धातुमैल। (स्लंग)
  • वह मांसखंड जो जरायुज जीवों, (जैसे-मनुष्य गाय, भैस आदि) के नवजात शिशओं या बच्चों की नाल के दसरे सिरों में लगा रहता है।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کھیڑی

۔ (ھ) مونث۔ ایک قسم کا عمدہ لوہا۔

کھیڑْیالُو

کاشت کار ، کسان ، فصل بُونے والا .

کُھوّا کھیڑی

(دہلی) فضول خرچ ، بے احتیاط

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کھیڑی)

نام

ای-میل

تبصرہ

کھیڑی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone