تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَن٘کَر" کے متعقلہ نتائج

کَن٘کَر

ملازم، غلام، خدمت گزار

کَن٘کَر پھین٘کْنا

کنکر مارنا ، پتھر مارنا (لعنت ملامت کے طور پر)

کَن٘کَر بیل

ایک پھوڑا جو عورت کی چھاتی میں گٹھلی کے مشابہ پیدا ہوتا ہے، یہ گٹھلی بڑھ کر آم کے برابر ہوجاتی ہے

کَن٘کَری

کنکر کا چھوٹا ٹکڑا، سنگ ریزہ، روڑی

کَن٘کَر سا

نہایت ٹھنڈا، نہایت سرد پانی

کَن٘کَر مارنا

پتھر کا ٹکڑا پھینکنا

کَن٘کَر کُوٹْنا

سڑک کو بنانے کے لیے کنکر کو درمٹ سے مارنا

کَن٘کَر پَتَّھر کھانا

کنکر پتھر کی مار کھانا، ڈھیلے پڑنا

کَن٘کَرکی سَڑَک

پکّی سڑک، ۔پُختہ سڑک

کَن٘کَری کَرْ دینا

ناقدری کرنا، بے جا خرچ کرنا، فضول خرچی کرنا، ٹھیکری کر دینا

آدَمی اَپنے مَطْلَب کے لیے پَہاڑ کے کَن٘کَر ڈھُوْتا ہے

انسان اپنی غرض کے لیے ہر قسم کی تکلیفیں برداشت کرتا ہے

جو بَنْدھ گیا سُو مُوتی جَو رَہ گیا وہ کَن٘کَر

وہی چیز اچھی ہے جو کام آگئی جو بن گیا سو اچھا

دِن اَچَّھے ہُوتے ہَیْں تو کَن٘کَر جَواہَر بَن جاتے ہَیْں

جب قسمت اچھی ہوتی ہے تو نیک کام خود بخود بن جاتے ہیں

کَن٘کَر سے متعلق کہاوتیں

کَن٘کَر

اصل: سنسکرت

'کَن٘کَر' پر مشتمل اردو کہاوتیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone