تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَہانی" کے متعقلہ نتائج

کَہانی

(ادب) قصہ، افسانہ، داستان، حکایت

کَہانی ہے

غلط ہے، صرف کہنے کی بات ہے، سب جھوٹ ہے

کَہْنا

(کسی مفہوم یا مطلب کو زبان سے) ادا کرنا ، من٘ھ سے بامعنٰی آواز نکالنا ، بولنا.

کَہْنے

رک : کہنا جس کی یہ تعریفی شکل امالہ ہے ، تراکیب میں مستعمل.

کَہْنی

بیان کرنے کے قابل بات.

کَہانا

کہانی ، ضرب المثل ، کہاوت.

کَہانی رَہْنا

ذکر باقی رہنا ، تذکرہ جاری رہنا.

کہانی آنا

۔ کوئی حکایت یاد ہونا۔ ؎

کَہانی کَہْنا

قصّہ بیان کرنا، داستان سُنانا، سرگزشت سُنانا

کَہانی گَھڑْنا

اپنے دماغ سے کوئی بات یا قصہ بنانا ؛ قصہ گھڑنا ، جھوٹ بولنا ، ہرزہ سرائی کرنا ، بے بنیاد بات کہنا.

کَہانی جوڑْنا

جھوٹی باتیں ملانا، جھوٹ سچ کی آمیزش کرنا، قصّہ بنانا، افسانہ گھڑنا

کَہانی چھیڑْنا

ذکر شروع کرنا ، تذکرہ کرنا ، بیتی بات کہنا ، سرگزشت سُنانا ، قصّہ بیان کرنا.

کَہانی گو

داستان گو ، کہانی سُنانے والا ، کہانی کہنے والا ، (کہانی کہنا بھی ایک فن تھا اور اس کے اُصول و ضوابط ہوتے تھے ، ان کے مطابق کہانی کہنے والا کہانی گو کہلاتا تھا ، جو عموماً رؤسا کے ہاں ملازم ہوتا تھا ، شوقیہ کہانی کہنے والے بھی کہانی گو کہلاتے تھے).

کَہانی بَنْنا

مشہور ہو جانا ، شہرت پانا ، زباں زدِ عام ہو جانا ، قصّے کی حیثیت اختیار کر لینا.

کَہانی بُنْنا

(ادب) کہانی تصنیف کرنا ، کہانی لکھنا ، داستان رقم کرنا.

کَہانی سُنْنا

قصّہ سُننا ، سرگزشت سُننا ؛ کہانی سنانا (رک) کا لازم.

کَہانی لِکْھنا

کہانی تحریر کرنا ، قصہ کہاننی تصنیف کرنا.

کَہانی اُٹھانا

قصہ بیان کرنا ، ذکر چھیڑنا.

کَہانی سُنانا

ذکر کرنا ، یاد کرنا ، یاد رکھنا.

کَہانی پَن

(ادب) کہانی کی خصوصیت ہونا ، افسانویت.

کَہانی کار

قصہ خواں، قصہ گو، کہانیاں وغیرہ لکھنے والا

کَہانی نَوِیس

فلموں کے لیے کہانی لکھنے والا ، افسانہ نویس.

کہانی یہ بڑی ہے

لمبا قصہ ہے، طویل طویل داستان ہے

کَہانی جَیْسی جُھوٹی نہیں، بات جَیْسی مِیْٹھی نہیں

معمولی بات ہے بہت اچھی نہ بہت بری، کسی بات کی تمہید کے طور پر کہتے ہیں

کھنا

= दूषण

کائی ہونا

ٹکرے ٹکرے ہونا ، ریزہ ریزہ ہونا ، تتّر بتّر ہونا ، نیست و نابود ہونا

خَنا

بیوقوف آدمی، مرد ابلہ، بوچڑ

کھانے

کھانا (رک) کی جمع اور محرّف شکل ؛ تراکیب میں مستعمل .

کھانا

کسی شے کو چبا کر حلق سے نیچے اُتارنا ، نِگلنا.

کھانی

eat

خانا

اے خان .

خانی

خان کا لقب رکھنا، شاہی اعزاز، وسط ایشیا وغیرہ کے حکمرانوں اور عہدہ داروں کا لقب

خانع

दुराचारी, बदकार, बुरा विचार रखनेवाला, बदगुमान।

کھونا

گن٘وانا ، گُم کرنا .

کھونی

lose

خونے

(عو) خدا جانے ۔

خُونی

وہ شخص جس نے کسی کو مار ڈالا ہو ، قاتل ، قتل کا مجرم

خانَہ

گھر، مکان، بیت، حویلی

کاہْنا

(کاشتکاری) پھولوں یا پھلیوں سے بیج نکالنا ، دانہ نکالنا.

کھینا

ناؤ چلانا، چپّو کے وسیلے سے کشتی لے جانا، بانس یا چپّو کی مدد سے کشتی چلانا، ملّاحوں کا دریا میں کشتی چلانا

کُہْنَہ

پرانا، قدیم، فرسودہ

کَھینی

سوٗکھی کٹی ہوئی جھاری، جھربیری کے وہ درخت، جنھیں کاٹ کر پتّے نکال لئے ہوں اور صرف جھانکڑ یا کانٹے رہ گئے ہوں، جو باڑ لگانے یا جلانے کے کام آتے ہیں

کِھنا

گھسا ہوا

کَھنْنا

کھودنا، کریدنا، کھرچنا

خِینا

سُریلی آواز ، گانا ، سُر

کِھنی

اناج رکھنے کی جگہ یا کوٹھری

کِھنْنا

لاغر ہونا.

کوہانی

کوہان والا ، جس کے کوہان نکلا ہوا ہو.

کُہْنا

رک : کُہنہ.

خَنّے

خَنَا (رک) کی جعع ، خاورات میں مستعمل .

کاہِنا

پیشین گوئی کرنے والی عورت

کوہْنی

کہنی (مع تحتی الفاظ)

کاہِنَہ

پیشین گوئی کرنے والی عورت

کھو آنا

گنوا دینا محرم ہو جانا ، ضائع کر دینا ، کھو کر آجانا.

کُہْنی

کلائی اور بازو کا درمیانی جوڑ جس کے ذریعے ہاتھ مڑتا اور حرکت کرتا ہے، بازو اور بازو کا جوڑ، مرفق، آرنج

کَھنَّہ

وہ جگہ جہاں مویشیوں کا چارہ کاٹا جاتا ہے

کِھنّی

ایک چھوٹا سا لنبوترہ جس کا رنگ نبولی سے مشابہ اور جس کا مزہ میٹھا ہوتا ہے نیز اس کا درخت ، کھرنی.

خَنُوع

بے شرم، بے حیا

قَے ہونا

استفراغ ہونا

کوہ انا

mountain of ego, to pride upon, to be angry

کَہانی سے متعلق کہاوتیں

کَہانی

اصل: ہندی

'کَہانی' پر مشتمل اردو کہاوتیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone