تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"عِزَّت" کے متعقلہ نتائج

اَصِیْل

(مرغ بازی) نر چیل یا گدھ کے ساتھ مرغی کا جوڑا لگنے سے پیدا شدہ نسل کا مرغ (پر گوشت، وزنی، گٹھے ہوئے جسم، اونچے ہاڑ، ستواں پروں کا بہت جیوٹ والا اور لڑاکو ہوتا ہے، اس کی آنکھیں مثل دانۂ مرواید، توتے کی آنکھوں سے مشابہ، کلّا لمبا چوڑا بے گوشت، کلغی چھوٹی اور موٹی ہوتی ہے، مادہ انڈے کم دیتی ہے)

اَصِیْل گَری

اصیل، کنیز یا خادمہ کا پیشہ

اَصِیلِ مُرْغ

a cockerel of pure lineage

اَصِیل ٹَٹُّو

غریب اور اچھی نسل کا ٹٹو (مذاقاً) نیک اور غریب آدمی

اَسِیْلی

(ٹھگی) رسی ، ڈوری ، زنجیر ، (مراد) بیڑی.

اصیل مرغی ٹکے ٹکے

شریفوں کی بے قدری ہے

اصیل کی مرغی ٹکے ٹکے

شریفوں کی بے قدری ہے

اَصِیل مُرْغے کی ایک ٹانْگ

اپنی ضد پر قائم، ہٹ پر اڑا ہوا

اَصِیل مُرْغے کی وَہی ایک ٹانْگ

obstinate, stubborn, headstrong

اَصِیل گھوڑے کو چابُک کی ضَرُورَت نَہِیں

جس طرح اچھے گھوڑے کو مارنے کی ضرورت نہیں پڑتی، اسی طرح اچھے لڑکے کو پڑھنے کے لیے اچھے آدمی کو کام کے لیے تنبیہ کرنے کی ضرورت نہیں پڑتی

اَصْل اَصِیل

اصلی بات، بنیادی اصول

ماما اَصِیل

لونڈی، باندی، کنیز، خدمت گار

دائی اَصِیل

وہ ملازمہ جو تمام ملازموں کی افسر ہو

اَسْپِ اَصِیل

وہ گھوڑا جس کا عضو تناسل متوسط اور خصیے اوسط ہوں

تیغِ اَصِیل

جوہر دار تلوار

ذِمَّۂ اَصِیل

(فقہ) اصل مدیون کی ذمہ داری یا جوابدہی .

آسمان كی چِیل زمین كی اَصِیل

چالاک نوكرانی، كنیز

عِزَّت سے متعلق کہاوتیں

عِزَّت

اصل: عربی

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone