تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"عِشْق" کے متعقلہ نتائج

عِشْق

شدید جذبۂ محبت، گہری چاہت، محبّت، پریم، پیار

عِشْقی

عشق سے متعلق یا منسوب، عاشقانہ، عشق باز، عاشق

عِشْق اَن٘گیز

جذبۂ محبت کو بھڑکانے والا ، گرمی شوق کو تیز کرنے والا.

عِشْق ہونا

کسی کے ساتھ محبت ہونا

عِشْق باز

دل پھینک، حُسن پرست، عاشق مزاج، عیّاش

عِشْق سازی

amorousness, gallantry

عِشْق گَرمانا

محبت میں جوش پیدا ہونا

عِشْق بازی

عاشقی، حسن پرستی، عیّاشی

عِشْقِیات

متعلقات یا معاملات عشق ، عشق و محبت سے متعلق باتیں.

عِشْق بَگھارنا

عشق کا دعویٰ کرنا.

عِشْق اَن٘گیزی

جذبۂ محبت کو بھڑکانا ، گرمی شوق کو تیز کرنا

عِشْق چَرّانا

دل آجانا، عاشق ہونا

عِشْق کا داغ

غم و رنج جو عاشق کو ہوتا ہے

عِشْق پَرْداز

رک: عشق باز

عِشْق کا آزاد

عشق کی بیماری

عِشْقَ اللہ

۱. آزاد فقیروں یا درویشوں کا باہمی سلام جس کا جواب مدد اللہ ہوتا ہے ، سلام نیز صاحب سلامت.

عِشْق کا سَر اُٹھانا

عشق کا زور ہونا

عِشْق صادق

سچی محبت جس میں خود غرضی کا شائبہ نہ ہو

عِشْق کی تَرَنگ

محبت کا جوش یا خیال

عِشْق اَللہ لینا

پہلوان کا کُشتی سے تھک کر سلام کرنے کے بعد اکھاڑے سے نکلنا، ہار ماننا ، استادی تسلیم کرنا

عِشْق کا زور ہونا

عشق کی وجہ سے بے قراری ہونا

عِشْق کو ضَبْط کَرنا

عشق ظاہر نہ ہونے دینا

عِشْق کا زور کَرنا

عشق کی وجہ سے بے قراری پیدا کرنا

عِشْق کا دَم بَھرنا

محبت کرنا، عاشق ہونا

عِشْق بُری بَلا ہے

محبت بُری چیز ہے سب کچھ بُھلا دیتی ہے

عِشْق پَردازی

amorousness, gallantry

عِشْق سے چَھاتِی گَرم ہونا

جوش عشق ہونا

عِشْقَۂ پیچاں

رک: عشق پیچاں.

عِشْقِ اِلٰہی

اللہ کی محبت، عشقِ حقیقی، سچی محبت

عِشْقِیَہ شاعِر

وہ شاعر جس کی شاعری کا موضوع عشق و محبت ہو ، عشق و محبت کے جذبات و احساسات کی ترجمانی کرنے والا شاعر.

عِشْق و یَکْسَانِیَتِ عَامْ

love of common uniformity, universality

عِشْقِ فَانِی

فانی محبت، وہ عشق جو فنا ہو جائے، مر جانے والاعشق

عِشْقِ اَزَنی

ہمیشہ سے موجود محبت کا جذبہ یا لگاؤ، عشقِ حقیقی، (عشق مجازی کے مقابل)

عِشْقِ حَقیقی

اصلی محبت، مراد: محبت الٰہی، عشق مجازی کا نقیض

عِشْق بازی کھیل نَہِیں

محبت کرنا بہت مشکل ہے

عِشْق میں دِیوانَہ ہونا

اس قدر محبت ہونا کہ پاس ننگ و ناموس نہ رہے

عِشْقِیَہ شاعِری

وہ شاعری جس میں حسن و عشق کے لطیف جذبات و احساسات بیان کیے جائیں.

عِشْقِ بُتاں

حسینوں کی محبت، معشوقوں کی محبت

عِشْق کا مارا پانِی نَہیں مانگتا

فوراً مر جاتا ہے

عِشْق میں شاہ و گَدا بَرابَر

امیر غریب پر یا غریب امیر پر عاشق ہوجاتا ہے، تو کوئی درجے کا فرق نہیں رہتا

عِشْق کی کَجْلائی ہوئی چِنگاری چَمَک اُٹھی

عشق نے پھر زور کیا، بجھا ہوا عشق پھر بھڑک گیا

عِشْق میں شاہ و گَدا بَرابَر ہَیں

عشق میں امیر و غریب کا کوئی فرق نہیں رہتا

عِشْق بازی خالَہ جی کا گَھر نَہیں

محبت کرنا بہت مشکل ہے

عِشْق و مُشْک پِنْہاں نَمِی شَوَد

عشق اور مشک ضرور ظاہر ہوجاتے ہیں

عِشْق اَور مُشْک چُھپانے سے نَہیں چُھپْتا

محبت کا راز اور مشک کی خوشبو ظاہر ہو کر رہتی ہے

عِشْق کے کُوچے میں شاہ و گَدا بَرابَر ہَیں

عشق میں امیر و غریب کا کوئی فرق نہیں رہتا

عِشْق کے کُوچے میں عاشِق کی حَجامَت ہوتی ہے

عِشْق میں آدمِی کے ٹانْکے اُدَھڑتے ہَیں

عشق میں انسان کو بڑی تکلیف ہوتی ہے

عِشْقِ مَجازی سے عِشْقِ حَقِیْقی پَیدا ہوتا ہے

انسان سے محبت یعنی مجازی محبت آخر میں خدا سے محبت یعنی حقیقی محبت میں بدل جاتی ہے

عِشْقِ اَوّل دَر دِلِ مَعْشُوق پَیدا مِی شَوَد

(فارسی کہاوت اُردو میں مستعمل) محبت پہلے معشوق کے دل میں پیدا ہوتی ہے.

بے عِشْق

without love

پیشَۂ عِشْق

profession, engagement of love

کُشْتَۂ عِشْق

وہ عاشق جو عشق کی منزلوں کو طے نہ کر سکا ہو اور دنیا سے گزر جائے

سوخْتَۂ عِشْق

عِشق کی آگ میں جلا ہوا ، محبّت کا مارا ہوا .

جَذْبَۂ عِشْق

प्रेमाकर्षण, मुहब्बत की कशिश ।।

سوزِ عِشْق

محبّت کی تپش، مھبت کا جوش

پَنْجَۂ عِشْق

claw, grip of love

اثَرِ عِشْق

effect of love

پَیْکَرِ عِشْق

appearance, form of love

پَیرَہنِ عِشْق

apparel of love

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone