تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"عِشْق کا دَم بَھرنا" کے متعقلہ نتائج

عِشْق کا دَم بَھرنا

محبت کرنا، عاشق ہونا

شُجَاعَت کا دَم بَھرنا

بہادری دکھانے کے لئے تیار ہونا، بہادری کا دعویٰ کرنا

عاشِقی کا دَم بَھرنا

عشق جتانا، عاشق ہونا

خواجَہ خِضْر کا دَم بَھرنا

مدّاح ہونا ، پیروی پر نازاں ہونا ، خوشامد میں لگے رہنا .

نام کا دَم بَھرنا

نام لینا ، بہت یاد کرنا ، ذکر کرنا ۔.

پَرْوَر کا دَم بَھرنا

محبت کرنا ، عاشق ہونا

اُوپَر کا دَم بَھرنا

نزع کے وقت کی سی الٹی الٹی سانسیں لینا، قریب مرگ ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں عِشْق کا دَم بَھرنا کے معانیدیکھیے

عِشْق کا دَم بَھرنا

'ishq kaa dam bharnaa'इश्क़ का दम भरना

محاورہ

عِشْق کا دَم بَھرنا کے اردو معانی

  • محبت کرنا، عاشق ہونا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (عِشْق کا دَم بَھرنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

عِشْق کا دَم بَھرنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words