تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گُر" کے متعقلہ نتائج

گُر

اصول، اسلوب، سلیقہ

غُر

غرّانے کی آواز ، غرّاہٹ .

gr

King George [لاط: امریکا Georgius Rex].

غَور

فکر، تامل، سوچ، گہری سوچ، توجہ، دھیان

گود

مغز، گودا

god

خُدا

غُرّاں

غصّے کی حالت میں چیخنے والا، ڈراؤنی آواز نکالنے والا، دھاڑنے والا، چنگھاڑنے والا

گور

(کنایۃً) گورستاں

گُریزاں

بھاگنے پر آمادہ، بھاگتا ہوا

گُر بار

پنج شنبہ ، جمعرات .

غُرُور

گھمنڈ، تکبّر، نخوت، فخر

گُریزی

گریز (رک) سے منسوب یا متعلق ، اجتنابی ، انحرافی.

گُر گیان

وہ دینی علوم جو مرشد اپنے مرید کو بتائے ، مرشدانہ نصیحت ، پندِ بزرگاں.

گُر ماتا

گرو کی بیوی ، اُستانی ، پیر کی زوجہ.

گُر گانٹھ

(جرائم پیشہ) پھان٘سی کی رسّی یا پھندا .

گُر بِرام

(موسیقی) نو ماتروں کا نام.

گُر گِیانی

عقلمند آدمی، دانا شخص

گُر دَرَت

(موسیقی) دس ماتروں کا نام.

گُریزانی

اجتناب ، احتراز ، گریز.

گُد

ہر چیز کا مغز بالخصوص ہڈّی کا گودا .

gaud

دکھاوٹی جشن

good

بھالا

گَود

گُچھا (انگور ، کھجور اور کیلے وغیرہ کا)

گُر دَرَت بِرام

(موسیقی) گیارہ ماتراوں کا نام

گُر مَنْتر

وہ منتر جو برہمن پہلی دفعہ جنیو پہنا کر سکھائے، مُرشد کی تلقین، گرو کی نصیحت، پیر کی ہدایت

گُرائی

گورا پن، خوبصورتی

گُر گُر بِدّیا سُر سُر عَقْل

ہر شخص کی سمجھ بوجھ اورعقل جدا گانہ ہوتی ہے

گُری

بھوسی نکالے ہوئے جَو، اُبلے ہوئے یا بُھنے ہوئے جَو جن کی بھوسی صاف کردی گئی ہو

گُڑ

مٹھاس، شیرینی

گوڑ

پیر، پاؤں، پنڈلی، گُھٹنا

گَوڑ

بنگال کا وسطی حصّہ، قدیم دارالسلطنت کا نام، نیز اس مقام کا باشندہ (عموماً سحرِ نگال کے حوالے سے مستعمل)

گُر گُر بِدّیا، سُر سُر گیان

ہر گرو کا جدا گانہ علم و عمل اور ہر ایک سر میں مختلف عقل اور ہر شخص کی رائے الگ ہوتی ہے ؛ ہر استاد کے سکھانے کا طریقہ الگ ہوتا ہے اور ہر انسان کی عقل مختلف ہوتی ہے.

گُوڑ

رک : گُڑ گنے کا جما ہوا رس ، قند سیاہ

گُرْدا

انسان یا حیوان کے ایک اندرونی عضو کا نام، گُردہ

گُرْدی

پہلوانی ، بہادری .

گُر گُر بِدّیا سُر سُر گِیان

ہر شخص کی سمجھ بوجھ اورعقل جدا گانہ ہوتی ہے

گُرْوی

گُرو کی بیوی، اَستادنی، استاد کی بیوی

گوند

اصلی گھی میں بھون کر کھانڈ کے قوام میں پکایا ہوا گوند جو اکثر زچہ کو طاقت کے واسطے کھلاتے ہیں (اس میں عموماً ناریل، بادام، چھوہارے، کشمش، سونٹھ، سوجی، مکھانے، کیکر کا گوند پانچوں مغز وغیرہ کوٹ کر ملاتے ہیں)، گوند مکھانے

غُرَّہ

ہر چیز کا اوّل، چاند رات، قمری مہینے کی پہلی تاریخ، ہر مہینے کی پہلی تاریخ

گُرَیز

۔(ف۔ گریختن کا حاصل مصدر)مونث۔معانی نمبر ۱۔۲ میں ۔ ناسخ نے مونث اور رشک نے مذکر کہاہے۔اب کثرت استعمال تانیث کے ساتھ ہے

گُرْکَھئی

ایک قسم کا رہن جس میں راہن کو شدہ زمین کی تین چوتھائی مالگزاری دینی پڑتی ہے .

گُرّی

ریڑھ کی ہڈی کا جوڑ، ریڑھ کا منکا، مہرا

غُرْفی

سوراخ والا ، کھڑکی والا ، (حیوانیات و نباتیات) کھڑکی جیسے چھوٹے چھوٹے سوراخوں والا .

غُرّا

گھوڑے کی پیشانی کی وہ سفیدی جو ایک درم سے زیادہ نہ ہو

گُرْگا

ادنیٰ درجے کا رکن

گُرْکا

اللہ والا .

گُرْسی

(گھوسی) دودھ رکھنے کا برتن، جھاکڑی

گُرْمی

(کاشت کاری) ہاتھ سے بیج کو بکھیر کر بونے کا طریقہ، بری، بکھیر

گُرْگی

گھریلو ملازمہ، نوکرانی، لونڈی

گُرْجی

گرجسنان (جارجیہ) کا رہنے والا، گرجستان سے منسوب

غُرْکی

رک : گُھرکی .

گُر گے دَہَن آلُودَہ و یُوسُف را نَہ دَرِیدَہ

بے خطا ناحق تہمت میں گرفتار ہوا ، بھیٹے کا من٘ھ بھرا مگر اس نے یوسف کو نہیں پھاڑا ، بدنام کچھ کرے یا نہ کرے الزام اسی پر آتا ہے.

غُرْبا

اجنبی آدمی، مسافر لوگ، پردیسی

غُرْما

'ग़रीम' का बहु., ऋणी, क़र्ज़दार लोग, ऋणदाता, क़र्जख्वाह लोग, जिन्हें टोटा आया हो, वे लोग।

گُرْدَوی

گُردہ (رک) سے منسوب یا متعلق ، گُردے کا .

گُر گُڑ ہی رَہے ، چِیلے شَکَر ہو گَئے

شاگرد اُستاد سے بڑھ گئے ، ادنیٰ اعلیٰ مرتبے پر پہنچ گیا .

گُررُو

رک : گُرو

گُرِیا

ریڑھ کی ہڈی کا ایک حصّہ یا جوڑ، منکا، مہرہ

غُرْبَت

وطن سے دوری، سفر، پردیس، مسافرت

گُروبی

ایک بوٹی جو زمین پر بچھی ہوتی ہے ، جھیل اور تالاب کے کنارے پر اُگتی ہے ، اس کا پھول سفید اور گول ہوتا ہے ، غریب لوگ اس کا ساگ پیاز کے ساتھ پکا کر کھاتے ہیں .

گُر سے متعلق کہاوتیں

گُر

اصل: ہندی

'گُر' پر مشتمل اردو کہاوتیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone