تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گود" کے متعقلہ نتائج

تَھیلی

۰۱ تھیلا (رک) کی تصغیر ، چھوٹا تھیلا ، کیسہ ، خربطہ .

تَھیلی میں رُوپَیَہ اورمُنْہ میں گُڑ

روپیہ کے پاس ہونے سے جی خوش رہتا ہے، روپے سے منْہ شیریں رہتا ہے

تَھیلی مارنا

تھیلی چرانا ، چوری کرنا .

تَھیلی کا مُنْھ کھولْنا

(کنایۃً) فراخدلی کے ساتھ روپیہ صرف کرنا ، بہت زیادہ خیر خیرات کرنا ، سخاوت کرنا .

تَھیلی مار

تھیلی چرانے والا شخص ، چور ، اچکا .

تَھیلی پَتی

روپیہ والا ، مالدار.

تَھیلی بَذْرَہ

(نباتیات) آزاد خلوی تکوین کے عمل کے ذریعے تھیلی کے اندر بننے والا بذرہ ، انگ : Ascospore .

تَھیلی کے چَٹّے بَٹّے

رک : " ایک آوے کے برتن ".

تھیلی بردار

روپوں کی تھیلی اٹھانے والا .

تَھیلی چِکْنی کَرْنا

رشوت دینا ، منْھ بھرائی کرنا .

تَھیلی شاہی

رک : تھیلی پتی .

تَھیلی بَرْداری

تھیلی اٹھا کر پہنْچانے کا کام ، تھیلیوں کی ڈھوائی .

تَھیلی دار جانْوَر

تھیلی رکھنے والے جانور

تَھیلی دار

وہ شخص جو خزانے میں روپے اٹھاتا ہے، تحویلدار، روکڑیا

ٹھالا

ٹھال

تھالا

وہ گڑھا، جو درخت کے چو طرف پانی کے واسطے بنا دیتے ہیں، تھانولا، تھملا

تھالے

تھالا کی جمع یا مغیرہ حالت، مرکبات میں مستعمل، بڑے بڑے بہے جائیں (گدھا پوچھے کتنا پانی گدڑیا تھالے یا گدڑے سے پوچھیں کتنا پانی، بڑے بڑے واہ گئے بتائی کہے کتنا پانی

ٹھالی

فرصت، سوفتہ، سُبیتہ

تھالی

تھال کی تصغیر، جھوٹا تھال، بڑی طشتری جو کھانا اور پان وغیرہ پیش کرنے یا اور کئی کاموں کے لیے استعمال کی جاتی ہے

ٹھیلا

ایک قسم کی گاڑی جس پر سامان لاد کر اکثر ہاتھ سے ڈھکیلتے ہوئی لے جاتے ہیں

تَھیلا

۰۱ کپڑا ٹاٹ یا چمڑا وغیرہ جو دہرا کر کے سی لیا جائے یہ مختلف قسم کے سامان رکھنے کے لیے کام آتا ہے ، کیسہ .

ٹَھلا

(سیف بازی) تلوار کی باڑ کی طرف قبضے کی آڑ جس سے ہاتھ کی گرفت کی حفاظت ہوتی ہے ، پیپلا .

ٹھولا

پیالہ، جو پرند کے پنجرے میں رکھا جاتا ہے، ان٘گلی کے جوڑ کی پچھلی طرف

تھالَہ

رک : تھالا.

ٹھولی

boli-ṭholi- taunt, jeer, ridicule

تَھلائی

(زرگری) پھول پتوں کے خم دکھانے کو گہری یعنی سطح سے دبی ہوئی چنائی.

ٹَھلّا

. مضبوط ، توانا .

تَھلّا

ایک قسم کے جھولے یا ہنڈولے کا ایک حصہ جس میں جھولے نما کھٹولے متوازی لٹکے ہوتے ہیں اور بجلی کی قوت سے گھمایا جاتا ہے.

ٹیہْلا

شادی کی رسم، شادی کی تقریب

طِحالی

طحال کا ، طحال سے متعلق ، تِلَی کا .

تُھولی

(ھ) مونث، دَلیا، میٹھا دَلیا

تُھلی

تھولی

ٹَھلّی

ٹھلّا کی تانیث

تَھلّی

ریگستان کی زمین، جس میں آدمی دھنس جاتے ہیں

تَحَلِّی

مٹھائی کھانا

تِہالی

ایک قسم کی کپاس کی بوڑی(شبد ساگر) ؛ کپاس کی پیداوار کی تین برابر حصوں میں تقسیم.

ٹَہْلُوئی

ٹہلوا ﴿رک﴾ کی تانیث ، ٹہلنی

تھالِیَم

ایک کمیاب سفید نرم فلزی عنصر ، سیسے سے مشابہ ایک دھات.

thallium

تھیلیثم

ہَوائی تَھیلی

(حیوانیات) جسم کے وہ حصے جن میں ہوا بھری ہوتی ہے ، ہوا تھیلی یا کیسئہ ہوا جو بعض پرندوں یا حشروں کے پھیپھڑوں کی توسیع ہے (انگ : Air sac) ۔

ہَوا تَھیلی

کیسہء ہوا ـ؛ ہوا دانی ؛ پھکنا ؛ وہ تھیلا جس میں ہوا بھری ہوئی ہو ؛ پرندوں ، مچھلیوں وغیرہ کے ہوا بھرے جوفوں میں سے کوئی ایک ؛ کیسہء ہوائی ؛ سانس لینے کی تھیلی (انگ : Air sac)

مَنَوی تَھیلی

(حیوانیات) نر کا وہ تولیدی عضو جس میں منی پیدا ہوتی ہے ، فوطہ ۔

صَفْرا تَھیلی

gall bladder

کَمَر تَھیلی

(خیاطی) نقدی رکھنے کی لمبی تھیلی جو کمر پر باندھ لی جائے ، نیولی ، ہمیانی .

ہَوا کی تَھیلی

رک : ہوا تھیلی ؛ مچھلی کا پھیپھڑا (انگ : Air bladder) ۔

ڈاک کا تَھیلی

کاغذ ، چمڑے یا کینوس کی وہ جھولی جس میں ڈاکیہ خطوط تقسیم کرتا ؛ (مجازا) بوجھ ، بھار.

پَرائی تَھیلی کا مُنھ سُکْڑا

(مراداً) دوسرا آدمی دل کھول کر نہیں دیتا.

نَر زِیرَہ کی تَھیلی

دھان کے پھول کا وہ حصہ جو ایک ڈنڈی اور تھیلی پر مشتمل ہوتا ہے، تھیلی میں زیرہ ہوتاہے جو مادہ حصہ کے اندر داخل ہوکر دانہ بناتا ہے، زیرہ کی تھیلی خاص مدت کے بعد پھٹتی ہے اور زیرہ مادہ پر گرتا ہے

تھالا بانْدْھنا

تیار کرنا

تھالی پھینْکو تو سَر پَر اُچھلے

بہت زیادہ ہوجم ہو یا کثیر مجمع ہو یا نظر دوڑائو تو آدمی ہی آدمی ہوں اور بھیڑ کی وجہ سے شانے سے شانہ چھلتا ہو تو کہتے ہیں.

ٹھیلا والا

ٹھیلا چلانے والا .

تَھیلا کَر دینا

beat mercilessly

ایک تَھیلی کے چَٹّے بَٹّے

chips off the same block, birds of a feather

تھالی پھینْکو تو سَر پَر جائے

بہت زیادہ ہوجم ہو یا کثیر مجمع ہو یا نظر دوڑائو تو آدمی ہی آدمی ہوں اور بھیڑ کی وجہ سے شانے سے شانہ چھلتا ہو تو کہتے ہیں.

ٹَہْلا دینا

غائب کردینا، غد ربود کردینا

تھالی مانْگْنا

(مجازاً) کھانا مانگنا.

تھالی کا بَیْنگن

(بینگن بسبب گول ہونے کے تھالی میں نہیں ٹھہرتا) رکابی مذہب، وہ شخص جو لالچ یا طمع کے باعث ہر ایک کی طرفداری کرنے لگے، غیرمستقل مزاج، وہ شخص جو کبھی ایک طرف کبھی دوسری طرف ہو، موقع پرست

تھالی اُچھالو تو سَر پَر گِرے

said when there is a large crowd or a sea of people

تھالی میں لات مارنا

کسی نعمت کو ٹھکرانا ، رک : بھری تھالی میں لات مارنا.

تھالی پھینْکو تو سَر پَر چَلی جائے

بہت زیادہ ہوجم ہو یا کثیر مجمع ہو یا نظر دوڑائو تو آدمی ہی آدمی ہوں اور بھیڑ کی وجہ سے شانے سے شانہ چھلتا ہو تو کہتے ہیں.

گود سے متعلق کہاوتیں

گود

اصل: سنسکرت

'گود' پر مشتمل اردو کہاوتیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone