تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چَنْ٘دَن" کے متعقلہ نتائج

چَنْ٘دَن

ایک قسم کی خوشبودار لکڑی جو سرخ، سفید اور زرد تین قسم کی ہوتی ہے نیز صندل کی لکڑی کا درخت، صندل

چَنْ٘دَن کا کھور

تلک، صندل کا ٹیکا

چَنْ٘دَن کے پیڑ پَر ناگ کا بَسیرا

اچھی چیز پر بروں کا قبضہ ، اچھی جگہ پر برے لوگوں کا عمل دخل ہونے کے موقع پر کہتے ہیں .

چَنْ٘دَن سے متعلق کہاوتیں

چَنْ٘دَن

اصل: سنسکرت

'چَنْ٘دَن' پر مشتمل اردو کہاوتیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone