تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چاکَر" کے متعقلہ نتائج

چاکَر

نوکر، غلام، خادم، ملازم، نوکر کا نوکر

چاکَر ہے تو نا چاکَر، نا ناچے تو ناچا کَر

اگر نوکر ہے تو کام کرنا پڑے گا اور اگر نہ کرے گا تو نوکر نہیں .

چاکَر کو عُذْر نَہِیں کُوکَر کو عُذْر ہے

کتّا حکم نہ مانے مگر نوکر کو ماننا پڑتا ہے، نوکر کو تابعداری کے سوا اور کوئی چارہ نہیں ۔

چاکَر سے کُوکُر بَھلا جو سووے اَپنی نِیند

نوکر سے وہ کتا بھلا اور بہتر ہے جو کسی اور کی نگرانی سے تو آزاد ہے

چاکَری

نوکری، ملازمت، خدمت، غلامی

چاکَر کے چُوکَر ، چُوکَر کے پیش کار

رک : چاکر کے آگے کوکر الخ .

چاکَر کے آگے نَوکَر، نَوکَر کے آگے کُوکَر

رک : چاکر کے آگے کوکر الخ .

چاکَر کے آگے کُوکَر کُوکَر کے آگے پیش خیمَہ

وہاں کہتے ہیں جہاں کسی کو کام (کے لیے) کہا جائے اور وہ دوسرے کو کرنے کا حکم دے دے .

چاکَڑ

چوڑا، وسیع، چکلا

چاکَری چور

کام چور، خدمت سے جان بچانے والا .

چاکر یا چاکری کر کے آپ اپنے ہاتھ بِکنا ہے

نوکری غلامی کی مانند ہے

چاکَری بیچارْگی

ملازمت، پابندی، نوکری، مجبوری، معذوری، بے بسی

چاکری میں آکری کیا

نوکری میں سستی نہیں کرنی چاہئے، نوکری میں انکار کا کیا سوال

چاکَری کَرنا

ملازمت کرنا، نوکری کرنا

چاکَڑ چاکْسُو

ایک قسم کا سیاہ چکنا بیج جو مسور کے برابر ہوتا ہے اور آشوب چشم کے علاج میں کام دیتا ہے

چَکَّر

دائرہ، حلقہ، گھیرا، ہالہ

چَکَراں

چکر (رک) کی جمع .

چَکور

یونانی الاصل ایک خوشنما پرند جس کی چون٘چ اور پنجے سرخ اوپر کا حصہ سیاہ اس پر سفید چتیاں اور گلے میں قدرتی طوق پیٹ کا رن٘گ سفیدی مائل ہوتا ہے (مشہور ہے کہ یہ چان٘د کا عاشق ہے اور آگ کی چن٘گاریاں چان٘د کی کرنیں سمجھ کر کھا جاتا ہے)

چَوکور

مربع، چار کونے والا، چو گوشہ

چَکَر

(کاشت کاری) دلے ہوئے چنے یا بعض دوسری دالوں کے چھلکے، چنے کے پودوں کی جڑیں، جو کھیت میں لگی رہ جائیں

چیکَر

(آب پاشی) ڈھیکلی کی دولچیوں کی رسی یا زنجیر، جس میں وہ بندھی رہتی ہیں، ڈھکیلی کی بلّی کا چھٹ کر اپنی جگہ پر آنے عمل

چوکَر

گیہوں یا جَو وغیرہ کے دانوں پر کا باریک پوست جو پسائی کے بعد آتا چھان کر علیحدہ کیا جاتا ہے جو گائے بھینْس اور گھوڑے کو کھلایا جاتا ہے، بھوسا، بھوسی؛ دانوں کا چورا

choker

چاک داماں

cut in hem

چَکر

۱. چَکَّر (رک) کی تخفیف

چِکَر

چکڑ، کیچڑ

چکاد

پیشانی کے اوپر کا حصہ، پیشانی

چُکَر

تُرشی ، شرکہ

chequer

(عموماً جمع میں ) چار خانہ خصوصاً جس میں دورنگے خانے ادل بدل کر بنے ہوئے ہوں.

چھوکر

عمارتی لکڑی

چِکور

بے قرار ، بے چین ؛ پریشان .

chukker

پولو کے کھیل کے ادوار کی تقسیم.

چَقَر

The flint.

چَقور

گھوڑے کی ایک چال ؛ تیز رفتار گھوڑا.

چَھکُر

(کاشت کاری) فصل کی تقسیم جس میں مالک کو چھٹا حصہ ملتا ہے

چھو کَر

رک: چھوکرا.

چوکَڑ

رک : چوکر.

چَوکَڑ

چَوکڑی

چِھکُر

(طب) سفید کیکر جس کا درخت بڑا اور پتے چھوٹے ہوتے ہیں ، پھلی لگتی ہے جسے سانگر اور سان٘گری بولتے ہیں .

چونکَر

= चोकर

چِیکَڑ

کیچڑ .

چُکاڑ

مٹی کا چھوٹا پیالہ

چَقَّر

رن٘گائی کا دھبا یا دھبے جو کپڑے پر یکساں رن٘گ نہ چڑھنے سے پڑ جائیں ان کو گن٘واری زبان میں چقر کہتے ہیں جو چکر کا بگڑا ہوا تلفظ ہے

چاک راں

रान की फटन, भग, योनि।।

چھونکَر

سفید کیکر.

چَڑَر

رک : چڑ.

چُقَّر

جوہڑ، چشمہ، ڈابر

چاک دل

دل کا ٹوٹنا، دل کے ٹکڑے ہونا، دل توڑنا، غمگین ہونا، غم زدہ ہونا

چِھینکَر

کیکر، ببول.

چاک دامن

دامن کا پھٹنا، پیار میں پاگل ہونا، اوڑھنی کا پھٹنا

چَھکَّڑ

تھپڑ، تمانچہ، دوہتّڑ، گُدّی پر مارا جانے والا تھپڑ

چِکَّڑ

چپٹ جانے والا ، پیچھا نہ چھوڑنے والا.

چُکَّڑ

چکٹا، چکٹ

نَوکَر آگے چاکَر، چاکَر آگے کُوکَر

دماغ دار نوکر کی نسبت کہتے ہیں ؛ رک : نوکر کے آگے چاکر ، چاکر کے آگے ُکوکر جو فصیح ہے

نَوکَر آگے چاکَر، چاکَر آگے نَوکَر

اس نوکر کی نسبت بولتے ہیں جس کو کوئی خدمت دی جائے اور وہ خود نہ کرے اور دوسرے کو اس کام کے کرنے کا حکم دے

نَوکَر چاکَر

ملازمان، خدمت گاران، ملازمین (عموماً) گھریلو ملازمین

گھسیا گھوڑا روٹیا چاکر

کسی کام کے نہیں ہوتے

نوکر کو چاکر منڑوے کو اسارا

دونوں فضول باتیں ہیں، منڑوا، جھونپڑی، اسارا، ڈیوڑھی

نَوکَر کے آگے چاکَر

servant entrusting his work to another

اوتر پاتر، میں میاں تو چاکر

مقروض کا قرض ادا ہو جائے تو اس کی عزت بڑھ جاتی ہے اور وہ کسی کا دبیل نہیں رہتا

چاکَر سے متعلق کہاوتیں

چاکَر

اصل: فارسی

'چاکَر' پر مشتمل اردو کہاوتیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone