تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بِٹیا" کے متعقلہ نتائج

بِٹیا

بیٹی جس کی یہ تصغیر ہے، بچی، بیٹی، دخترک، لڑکی، کنیا

بَٹْیا

پگڈنڈی ، وہ پتلا سا راستہ جو کھیتوں یا میدانوں میں لوگوں کی آمد و رفت کے سبب بن جاتا ہے ، تنگ راستہ.

بَٹَیّا

کلابتوں بٹںے والا ، پولیوں کو چکر دے کر ریشم اور تار کو بٹنے والا

بِٹیا لَنْگوٹِیا دَھن ہے

کنْوارے پن میں بیٹی کے خرچ اخراجات سہل ہوتے ہیں

بَٹِیا کی راہ بے نِرباہ

قلیل نفع کا کچھ اعتبار نہیں

بَٹِیا آؤں بَٹِیا جاؤں، کھیتَک چراؤں نہ بالی کھاؤں

بہت دیانت دار ہوں

بَٹِیا آؤں بَٹِیا جاؤُں، کھیتَک کھاؤں نہ بالی چُراؤں

بہت دیانت دار ہوں

بَٹْیارا

رک : بھٹیارا

بَٹَیہ٘ری

رک : بٹیری

آج کل کی بٹیا بر مانگے ہے

کل جگ کا زمانہ ہے، نامناسب باتیں لوگ کرتے ہیں، بارہ برس کی لڑکی خاوند کی خواہاں ہے

آگ بَٹْیا

وہ آگ جو جن٘گلات میں لگی ہوئی آگ کے شعلوں کو بان٘ٹ کر اشتعال گھٹانے کے لیے مقرر ضابطے کے تحت لگائی جاتی ہے

نَئی نَئی بِٹِیا، نَئے نَئے گِیت

کوئی نرالی بات یا کام ہو توکہتے ہیں ۔

آج کل باره برس کی بٹیا بر مانگے ہے

کلجگ کا زمانہ ہے، لوگ نامناسب باتیں کرتے ہیں، بارہ برس کی لڑکی خاوند کی خواہاں ہے

کھٹیا کھلا بٹیا پارس

عورت جب حاملہ ہو تو اس کی بڑی قدر ہوتی ہے

گَٹْھیا کُھلا بِٹْیا پارَس

عورت جب حاملہ ہوتی ہے تو اس کی بڑی قدر ہوتی ہے

قَصائی کی بیٹی دَس برَس کی بِٹْیا جَنْتی ہے

زبردست کا کام جلد ہو جاتا ہے.

دُلاری بِٹْیا اِینٹوں کا لَٹْکَن

جو غریب ہو کر بناؤ سنگھار کرے اس کے متعلق کہتے ہیں .

ذَرا سی بِٹْیا گَز بَھر کی چُٹْیا

صلاحیت کی کمی اور پِندار کی زیادتی

جِیو کِسی کا مَت سَتا جَب لَگ پار بَسائے، کانٹے ہیں اُس راہ میں اُس بَٹیا مَت جائے

لوگوں کو ستانا اچھی بات نہیں.

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone