تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَتا" کے متعقلہ نتائج

بَتا

بان٘س کا ٹکڑا ، لٹھ

بَتاؤُں

بتاتا

بتانے والا، تشریحی، توضیحی

بَتانا

کہنا ، بیان کرنا.

بَتابی

رک : بتاوی.

بَتاوی

لیموں کی برادری کا ایک پھل، چکوترا

بَطارِقَہ

بطریق (رک) کی جمع.

بَطارِیَہ

برقی رو زیادہ پر قوتکرنے کی ترکیب یہ ہے کہ بطاریہ.... کی قوتکو نسبتہً بڑھادیا جائے.

بَتاوا

نرت، بھاؤ، آن٘کھوں یا ہاتھوں کے حرکات اور لہجے سے الفاظ کے مفہوم کی تصویر کشی

بَتاسا

حباب، بلبلہ

بَتاو

بیان ، وضاحت ، بجھائی

بَتاس

ہوا، باد، آندھی

بَتاشا

لباب، بلبلہ

بَتاوْنا

رک : بتانا.

بَطالَت

باطل ہونے کی صورت حال، گمراہی، حقن ناشناسی

بَتا دینا

evade, deceive

بَتاس پھینی

ایک قسم کا پکوان جس کو قند اور دودھ کے ساتھ کھاتے ہیں

بَطائِح

پانی کی گزرگاہیں جن میں باریک ریت جمع ہوگئی ہو.

بَتاتی لَکِیر

(ریاضی) خط حد بندی.

بَتاو نَہِیں آئی

(زراعت) بارش کی کثرت کے بعد زمین ابھی اتنی خشک نہیں ہوئی کہ ہل جوتا جا سکے.

بَتاسے کا قُفل

ایک قسم کا چھوٹا سا گول قفل جو بتاشے کی شکل کا ہوتا ہے

بَتاتی لَکِیر ناپ

بیج گنت ناپ ، فراش مخروط ، اقلیدس کی شکلوں کو الجبرے سے ثابت کرنے کا عمل.

بَتاشے کا قُفْل

a round-shaped lock

بَتاسے کی طَرَح گُھلنا

اس طرح دب جانا یا بے نشان ہو جانا جیسے پانی میں بلبلہ، دفعۃً نہایت دبلا ہو جانا، یکا یک حال ردی ہو جانا

بَتاشے کی طَرَح گُھل جانا

collapse, become weak, be defeated in argument, suffer from a sudden misfortune

بتاشا سا گُھلنا

fade away rapidly, become a shadow

بَتاسے کی طَرَح بَیٹْھنا

اس طرح دب جانا یا بے نشان ہو جانا جیسے پانی میں بلبلہ، دفعۃً نہایت دبلا ہو جانا، یکا یک حال ردی ہو جانا

بَتاشے کی طَرَح بَیٹھ جانا

collapse, become weak, be defeated in argument, suffer from a sudden misfortune

بَہ تَعْجِیل

शीघ्रता से, जल्दी से।

بَہ تامُّل

सोच-विचार के, धीरे मे ।।

ہتھکنڈا بتا دینا

طریق سکھا دینا، لٹکا دینا

ڈھونڈ لاؤ بتا دیں گے

کسی کو بے وقوف بنانے یا ٹالنے کے لئے مہمل کلمہ

ہَتھکَن٘ڈے بَتا دینا

طریق سکھا دینا ، لٹکا بتا دینا

اَب بَتا

بے بسی کے اظہار یا قائل کرنے کے لیے

بَہ تائِیْد

सहायता से, समर्थन से।

دِیوالی کے بَتا سے

دیوالی میں ہندو بتا سے بانٹتے ہیں اس شخس کے متعلق کہتے ہیں جس کا کوئی گھر گھاٹ نہ ہو

گَھر جَلے دُھواں بَتا دے

بے پرواہ آدمی نقصان کو روکنے کی تدبیر نہیں کرتا اور بات ٹالنے کی کوشش کرتا ہے

ٹوٹی کی بوٹی بتا دو حکیم جی

لاعلاج مرض یا بگڑے ہوئے کام کی تدبیر پوچھنے کے موقع پر کہتے ہیں

گَھر جَلے گُھور بَتا دے

بے پرواہ آدمی نقصان کو روکنے کی تدبیر نہیں کرتا اور بات ٹالنے کی کوشش کرتا ہے

باپ دِکھا یا گور بَتا

یا تو کھوئی ہوئی چیز تلاش کرکے لاؤ یا پھر اس کی گمشدگی ثابت کرو

دَم بَتا کے

دعا دے کر، منتر پڑھ کر، منتر سکھا کر

سَر کو بَتاکَر کَہیں اَور مارنا

سر کی طرف اشارہ کرکے کسی دوسری جگہ لگانا، پٹے بازوں کی اصطلاح ہے

ہیْر پھیر بَتا دینا

نشیب و فراز سمجھانا ، سمت دکھانا ، راستہ بتانا ۔

جیتے کا گھر اور مُوئے کی گور بتا

یعنی تمھاری چالاکیوں کو میں خوب جانتا ہوں

آٹے دال کا بھاؤ بتا دینا

دھمکانے اور تنبیہ کی جگہ پر کہتے ہیں، ٹھیک ٹھیک بتانا

نَو تیرَہ بائِیس بَتا دینا

۔ (بائیس کا حساس اس طرح بتانا کہ نو اس طرح خرچ ہوئے اور تیرہ اس طرح)(کنایۃً) ادھر اُدھر رقمیں ملاکر حساب پورا کردینا۔ ٹال دینا۔ حیلہ حوالہ کردینا۔

ماگھے جاڑ نہ پوسے جاڑ، بتا سے جاڑ

ماگھ یا پوس میں سردی نہیں ہوتی بلکہ ہوا چلنے سے سردی ہوتی ہے

ٹال بَتا اُس کو نَہ تو جس سے کیا قرار، چاہے ہو بَیری تیرا چاہے ہووے یار

وعدہ کرکے پورا کرنا چاہئے خواہ دوست سے ہو خواہ دشمن سے

ٹال بَتا اُس کو نَہ تو جس سے کیا قرار، چاہے ہووے بَیری تیرا چاہے ہووے یار

وعدہ کرکے پورا کرنا چاہئے خواہ دوست سے ہو خواہ دشمن سے

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone