تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَسَنْت" کے متعقلہ نتائج

بَسَنْت

راجپوتوں کی ایک رسم جس میں دلہن کے لیے بسنت کے موقع پر کپڑے یا زیورات بھیجے جاتے ہیں

بَسَنْت رُت

بہار کا موسم

بَسَنْت کی خَبَر ہونا

حقیقت حال یا انجام سے واقف ہونا ، ماحول سے باخبر ہونا ، واقعات کا علم ہونا

بَسَنْتی

بسنت کے موسم یا تقریب کا

بَسَنْتا

مویشیوں کی ایک بڑی خطرناک قسم کی چیچک

بَسَنْت بنَانا

بات گھڑنا (بیشتر غلط فہمی میں ڈالنے کے لیے)

بَسَنْت پُھولْنا

زردی چھانا (کسی خاص شے پر)، ہر طرف زردی ہی زردی نظر آنا

بَسَنْت چَڑْھنا

بسنت کے تیوہار میں فقیروں کے یا دیوی دیوتاوں کے استھانوں پر زرد پھول یا چادر چڑھائی جانا

بَسَنْت مَنانا

بسنت کی خوشی کرنا، بسنت کے موقع پر ناچ رنگ دیکھنا یا دعوتیں اڑانا، بسنت کے میلے پر جانا

بَسَنْت پَنْچمی

ہندوؤں کا تیوہار جو ماگھ سدی کی پانچویں تاریخ کو ہوتا ہے

بَسَنْت چَڑھانا

بسنت کے روز مزاروں پر جاکر پھول چڑھانا

بَسَنْت جاڑے کا اَنْت

بسنت کے بعد سردی کم ہو جاتی ہے

بَسَنْتی پوش

زرد لباس پہننے والا.

بَسَنت کی رُت

The spring season.

بَسَنت کی خَبَر

knowledge or care about futurity

بَسنتی جاڑا

ہلکی سردی، معتدل جاڑا، خفیف سردی

بَسَنت کی خَبَر پُوچھنا

be extremely ignorant or negligent

رُت بَسَنْت

بہار کا موسم

بِجلی بَسَنْت

بسنت کے موسم کی بجلی جو بہت زور شور سے چمکتی ہے

مالْتی بَسَنْت

ایک کشتہ جو سونے کے ورق اور موتیوں سے تیار کیا جاتا ہے، تپ دق اور تپ کہنہ کے لیے بہت مفید ہوتا ہے

کُواری کو سَدا بَسَنْت ہے

آزاد اور مجرد کے لیے ہر وقت خوشی ہے، آزاد مجرد کو ہر وقت عیش ہے کچھ فکر نہیں ہوتا

آنکھوں میں بَسَنْت پُھولنا

be dead drunk

کُنواری کو سَدا بَسَنْت

آزاد اور مجرّد کے لئے ہروقت خوشی کا موقع ہے، مراد یہ ہے کہ غیر شادی شدہ عورت کو وہ دکھ نہیں ہوتے، جو شادی کے بعد سہنے ہوتے ہیں

وہاں کے گھر بسنت ہے، یہاں میرے گھر بسنت

میں اس کے گھرجانا نہیں چاہتا

ماتھے پَر موٹری، بَسَنْت کے گِیت

سر پر تو گٹھری ہے اور بنست کے گیت گاتی ہے

مُنہ پَر بَسَنت پُھولنا

(بیماری ، خوف یا ضعف وغیرہ سے) چہرہ زرد ہو جانا ، منھ پیلا پڑجانا ۔

مُنہ پَر بَسَنت کِھلنا

رک : منہ پر بسنت پھولنا جو زیادہ مستعمل ہے

وَہاں اُس کے گَھر بَسَنت ہے ، یَہاں میرے گَھر بَسَنت

میں اُس کے گھر جانا نہیں چاہتا ، اگر اُس کو یہاں آنے میں عذر ہے تو مجھے بھی عذر ہے

کُچھ بَسَنت کی بھی خَبَر ہے

دنیا کے حالات کی بھی خبر ہے، ہوشیار کرنے کے لئے بولتے ہیں

اَنْدھا کیا جانے بَسَنت کی بَہار

جو کسی چیز کی حقیقت سے واقف نہ ہو، وہ اس کی کیا قدر کرسکتا ہے، جسے کسی بات کا تجربہ نہ ہو، وہ اس کے بارے میں کیا کہہ سکتا ہے

چھوٹی نَند انگیا کا بَند، بَڑی نَند بِجلی بَسَنت

چھوٹی نند سے عموماً دلہن کا پیار ہوتا ہے اور بڑی سے مخالفت

چھوٹی نَند انگیا کا بَند، بَڑی نَند بِجلی بَسَنت

چھوٹی نند سے عموماً دلہن کا پیار ہوتا ہے اور بڑی سے مخالفت

بَسَنْت سے متعلق کہاوتیں

بَسَنْت

اصل: سنسکرت

'بَسَنْت' پر مشتمل اردو کہاوتیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone