تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"زِیادْتی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں زِیادْتی کے معانیدیکھیے
زِیادْتی کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- اضافہ، بیشی، افزونی، بڑھوتری
- ظلم، جبر، سخت گیری، دشواری، سختی، حد سے تجاوز کرنا، ناانصافی
- غلطی، اونچ نیچ، گناہ
شعر
جدائی کے زمانے کی سجن کیا زیادتی کہیے
کہ اس ظالم کی جو ہم پر گھڑی گزری سو جگ بیتا
وہ چاہتا تو مجھے سنگ دل بنا دیتا
زیادتی مرے دل پر مرے خدا نے کی
کب تلک چل پائے گی یہ ایک طرفہ زیادتی
میں بھی جانوں ہوں تغافل جا کہے جا کیا کروں
English meaning of zyaadtii
ज़्यादती के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- अतिरिक्तता, अधिकता, प्रचुरता, बढ़ोतरी
- ज़ुल्म, अन्याय, कठोर होने का भाव, कठिनता, सख़्ती, सीमा का उल्लंघन करना, ना-इंसाफ़ी
- ग़लती, ऊँच-नीच, पाप
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (زِیادْتی)
زِیادْتی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔