تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ذُو اَضْعافِ اَقَل" کے متعقلہ نتائج

مَخْلُوق

دنیا کے لوگ، دنیا والے

مَخْلُوق پَرَسْتی

مخلوق کو پوجنا

مَخْلُوق خُدا

خدا کی مخلوق، بندے، لوگ، دنیا کے لوگ، عوام

مَخْلُوقِ آتِش

آتش یعنی آگ سے پیدا کردہ مخلوق ؛ مراد : شیاطین

مَخْلُوقِ اِلہٰی

خدا کی مخلوق ، مخلوقِ خدا ؛ مراد : بندے ، لوگ ، دنیا کے لوگ ، عوام

مَخْلُوقَہ

پیدا کی گئی چیزیں، مخلوق

مَخْلُوقات

ہر قسم کی مخلوق، مخلوق، دنیا اور جو کچھ دنیا میں ہے، کائنات اور تمام اشیا جو کائنات میں ہیں، دنیا و مافیہا

مَخْلُوقِیَّت

پیدا کیے جانے کی حالت ، مخلوق ہونا ، پیدا کیا جانا

ہَوائی مَخلُوق

وہ مخلوق جو نظر نہ آئے یا جس کا صرف ہیولا سا دکھائی دے ، جن بھوت وغیرہ ، غیر مرئی مخلوق ۔

زَمِینی مَخْلُوق

دُنیا میں اور زمین پر پائی جانے والی مخلوق (آسمانی مخلوق کے بالمقابل)

خورْد بِینی مَخْلُوق

رک : خُوردبینی اجسام ؛

نُوری مَخْلُوق

وہ مخلوق جس کو اللہ تعالیٰ نے نور سے پیدا کی ایعنی فرشتے ، ملائک (ناری کے مقابل).

اَشْرَفُ الْمَخْلُوق

(لفظاً) کل مخلوقات میں سب سے افضل و اعلیٰ

نَنْگِ مَخلُوق

خلق ِخدا کی بدنامی کا باعث (نیز اپنے لیے بطور انکسار) ۔

عامَّۂ خَلائِق

عام لوگ، تمام لوگ، عام آدمی، عامۂ خلائق، عوام الناس، عوام

مُخِل اَوقات

وقت میں خلل ڈالنے والا، جو وقت ضائع کرنے کا باعث بنے

عامَّۂِ خِلْقَت

عام لوگ، تمام لوگ، عام آدمی، عامۂ خلائق، عوام الناس

تَخَلُّلِ آسُودَگیِٔ عام خَلائِق

عام خلقت کی آسائش میں خلل اندازی

اردو، انگلش اور ہندی میں ذُو اَضْعافِ اَقَل کے معانیدیکھیے

ذُو اَضْعافِ اَقَل

zuu-az'aaf-e-aqalज़ू-अज़'आफ़-ए-अक़ल

اصل: عربی

وزن : 222212

موضوعات: ریاضی ریاضی

ذُو اَضْعافِ اَقَل کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (ریاضی) جو عدد کئی عددوں پر پورا تقسیم ہو سکے اور اس سے کوئی چھوٹا عدد ایسا نہ ہو کہ ان عددوں پر پورا تقسیم ہوتا ہو اس عدد کو ان عددوں کا ذواضعاف اقل کہتے ہیں وہ چھوٹے سے چھوٹا مشترک عدد جو دیے ہوئے عددوں کو پورا تقسیم کرسکے

English meaning of zuu-az'aaf-e-aqal

Noun, Masculine

  • least common multiple, lowest common multiple (LCM)

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ذُو اَضْعافِ اَقَل)

نام

ای-میل

تبصرہ

ذُو اَضْعافِ اَقَل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone