تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ظُلْمَت" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں ظُلْمَت کے معانیدیکھیے
ظُلْمَت کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- تاریکی، اندھیرا (نور کی ضد)، سیاہی، کالک
- (تصّوف) عدم کو کہتے ہیں جس کا ادراک نہیں کیا جا سکتا
شعر
روشنی کے لیے دل جلانا پڑا
کیسی ظلمت بڑھی تیرے جانے کے بعد
لاکھ کہتے رہیں ظلمت کو نہ ظلمت لکھنا
ہم نے سیکھا نہیں پیارے بہ اجازت لکھنا
ظلمت و نور میں کچھ بھی نہ محبت کو ملا
آج تک ایک دھندلکے کا سماں ہے کہ جو تھا
English meaning of zulmat
Noun, Feminine
- darkness, region of darkness, dark place
- ignorance
ज़ुल्मत के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- अंधकार, तम, तिमिर, अँधेरा, तारीकी, सियाही
ظُلْمَت کے مترادفات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ظُلْمَت)
ظُلْمَت
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔