تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ظُلْمات" کے متعقلہ نتائج

ظُلْمات

اندھیرا، تاریکیاں، اندھیرے (اُردو میں بطور واحد مستعمل)

ظُلْماتِ ثَلاثَہ

تبن تاریکیاں، (کنایۃً) کدورتِ طبعی، ہوائے نفسانی اور صفاتِ حیوانی

مَعْمُورَۂ ظُلْمات

مراد : غیر آباد علاقہ ۔

راہِ ظُلْمات

تاریَک راستہ ، پُر خطر راستہ ، گُمراہی کا چلن.

شَبِ ظُلْمات

اندھیری رات

دَشْتِ ظُلْمات

گھور اندھیرا، تاریکی ؛ (مجازاً) ناامیدی کا گھیرا

بَحْرِ ظُلْمات

وہ سمندر جو افریقہ اور یورپ کو شمالی اور جنوبی امریکہ سے الگ کرتا ہے، بحر اطلانٹک، بحراوقیانوس

اَبْنائے ظُلْمات

اس (تاریکی و گمراہی کی) دنیا کے رہنے والے

اردو، انگلش اور ہندی میں ظُلْمات کے معانیدیکھیے

ظُلْمات

zulmaatज़ुल्मात

اصل: عربی

وزن : 221

واحد: ظُلْمَت

مادہ: ظُلْم

اشتقاق: ظَلَمَ

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

ظُلْمات کے اردو معانی

اسم، مذکر، جمع

  • اندھیرا، تاریکیاں، اندھیرے (اُردو میں بطور واحد مستعمل)
  • وہ تاریک مقام جس کے بارے میں مشہور ہے کہ وہاں آبِ حیات کا چشمہ ہے

شعر

Urdu meaning of zulmaat

  • Roman
  • Urdu

  • andheraa, taariikiiyaan, andhere (urduu me.n bataur vaahid mustaamal
  • vo taariik muqaam jis ke baare me.n mashhuur hai ki vahaa.n aab-e-hayaat ka chashmaa hai

English meaning of zulmaat

Noun, Masculine, Plural

  • darkness, regions of darkness

ज़ुल्मात के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, बहुवचन

  • अँधेरे, अंधकार-समूह
  • वह अँधेरी जगह जिस के बारे में मशहूर है कि वहाँ आब-ए-हयात (जीवित जल) का फ़व्वारा है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ظُلْمات

اندھیرا، تاریکیاں، اندھیرے (اُردو میں بطور واحد مستعمل)

ظُلْماتِ ثَلاثَہ

تبن تاریکیاں، (کنایۃً) کدورتِ طبعی، ہوائے نفسانی اور صفاتِ حیوانی

مَعْمُورَۂ ظُلْمات

مراد : غیر آباد علاقہ ۔

راہِ ظُلْمات

تاریَک راستہ ، پُر خطر راستہ ، گُمراہی کا چلن.

شَبِ ظُلْمات

اندھیری رات

دَشْتِ ظُلْمات

گھور اندھیرا، تاریکی ؛ (مجازاً) ناامیدی کا گھیرا

بَحْرِ ظُلْمات

وہ سمندر جو افریقہ اور یورپ کو شمالی اور جنوبی امریکہ سے الگ کرتا ہے، بحر اطلانٹک، بحراوقیانوس

اَبْنائے ظُلْمات

اس (تاریکی و گمراہی کی) دنیا کے رہنے والے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ظُلْمات)

نام

ای-میل

تبصرہ

ظُلْمات

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone