تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ذُو الْجَناحَین" کے متعقلہ نتائج

ذُو الْجَناحَین

حضرت جعفر بن ابی طالب کا لقب جو ان کو رسالت مآب صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے غزوۂ موتہ میں اس موقع پردیا تھا کہ وہ عَلَم بردار تھے اور مشرکین سے جہاد کرر ہے تھے، یہاں تک کہ اُن کے دونوں ہاتھ کٹ گئے، وہ پھر بھی عَلَم کوسنبھالے رہے، اور شہید ہو گئے تو رسالت مآب صلی اللہ علیہ وسلم نے ان کے متعلق فرمایا کہ جعفر کو خدائے تعالیٰ نے جنت میں دو پر عطا فرمائے ہیں جن سے وہ اڑتے پھرتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں ذُو الْجَناحَین کے معانیدیکھیے

ذُو الْجَناحَین

zul-janaahainज़ुल-जनाहैन

اصل: عربی

  • Roman
  • Urdu

ذُو الْجَناحَین کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • حضرت جعفر بن ابی طالب کا لقب جو ان کو رسالت مآب صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے غزوۂ موتہ میں اس موقع پردیا تھا کہ وہ عَلَم بردار تھے اور مشرکین سے جہاد کرر ہے تھے، یہاں تک کہ اُن کے دونوں ہاتھ کٹ گئے، وہ پھر بھی عَلَم کوسنبھالے رہے، اور شہید ہو گئے تو رسالت مآب صلی اللہ علیہ وسلم نے ان کے متعلق فرمایا کہ جعفر کو خدائے تعالیٰ نے جنت میں دو پر عطا فرمائے ہیں جن سے وہ اڑتے پھرتے ہیں
  • ذو اربعہ اضلاع میں دو ضلع کلاں متوازی غیر متساوی اور دو ضلع خور غیرمتوازی متساوی ہوں اسکو ذُوالجناحین کہتے ہیں

Urdu meaning of zul-janaahain

  • Roman
  • Urdu

  • hazrat jaafar bin abii taalib ka laqab jo un ko risaalat ma.aab sillii allaah alaihi vaala vasallam ne Gazvaa-e-mautaa me.n is mauqaa puradiyaa tha ki vo ilm bardaar the aur mushrikiin se jihaad karar hai the, yahaa.n tak ki in ke dono.n haath kaT ge, vo phir bhii ilm ko sa.nbhaale rahe, aur shahiid ho ge to risaalat ma.aab sillii allaah alaihi vasallam ne un ke mutaalliq farmaayaa ki jaafar ko Khudaa.e taala ne jannat me.n do par ata farmaa.e hai.n jin se vo u.Dte phirte hai.n
  • zau arba azlaa me.n do zilaa kalaa.n mutavaazii Gair mutasaavii aur do zilaa Khaur Gair mutavaazii mutasaavii huu.n usko zuuvaalajnaahiin kahte hai.n

ज़ुल-जनाहैन के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • जाफ़र बिन अबी तालिब का उपनाम जो उनको पैग़ंबर मुहम्मद साहब ने मूता नामक युद्ध के अवकर पर दिया था कि वह झंडा उठाने वाले थे और काफ़िरों से जिहाद कर रहे थे, यहाँ तक कि उनके दोनों हाथ कट गए, वह फिर भी झंडा को संभाले रहे, और शहीद हो गए तो पैग़ंबर मुहम्मद साहब ने उनके संबंध में बताया कि जाफ़र को ईश्वर ने स्वर्ग में दो पर दिये हैं जिनसे वह उड़ते फिरते हैं
  • चार कोण वाले खाने में दो भुजाएँ समानांतर एवं दो भुजाएँ असमानांतर हों तो उसको ज़ूल्जनाहैन कहते हैं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ذُو الْجَناحَین

حضرت جعفر بن ابی طالب کا لقب جو ان کو رسالت مآب صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے غزوۂ موتہ میں اس موقع پردیا تھا کہ وہ عَلَم بردار تھے اور مشرکین سے جہاد کرر ہے تھے، یہاں تک کہ اُن کے دونوں ہاتھ کٹ گئے، وہ پھر بھی عَلَم کوسنبھالے رہے، اور شہید ہو گئے تو رسالت مآب صلی اللہ علیہ وسلم نے ان کے متعلق فرمایا کہ جعفر کو خدائے تعالیٰ نے جنت میں دو پر عطا فرمائے ہیں جن سے وہ اڑتے پھرتے ہیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ذُو الْجَناحَین)

نام

ای-میل

تبصرہ

ذُو الْجَناحَین

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone