تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"زور" کے متعقلہ نتائج

طَرْز

طریقہ، روش، قاعدہ، دستور

طَرْزِ عَامْ

طَرْز کار

نقشہ کش ، خاکہ تیّار کرنے والا.

طَرْزِ عِبارَت

عبارت کا ڈھنگ

طَرْز کَرنا

بیل بُوٹے یا نقوش بنانا، مرصَع کرنا

طَرْز اُڑانا

دوسرے شخص کی روش اختیار کرنا، نقل کرنا، ڈھن٘گ سیکھ لینا

طَرْز و اَنداز

طَرْز نِکالْنا

انداز اختیار کرنا

طَرْزِ سُخَن

نظم کہنے کا اسلوب یا طرز، بات کہنے کا اسلوب

طَرْز لے اُڑْنا

طرز اُڑانا، ہو بہو نقل کرنا، ڈھن٘گ سیکھ لینا

طَرْزِ اَدا

شاعری کا اسلوب، کسی بات کو کہنے کا طریقہ یا انداز

طَرْزِ قَدِیم

پرانا فیشن یا طریقہ

طَرْزِ اَدائی

کسی بات کو کہنے کا طریقہ یا انداز

طَرْزِ تَحْرِیر

لکھنے کا ڈھن٘گ، تحریر کا طریقہ، لکھنے کا انداز

طَرْزِ گُفْتار

طَرْزِ نِگارِش

لکھنے کا انداز، اندازِ تحریر

طَرْزِ دِل رُبائی

طَرْزِ جَفا بُھولنا

ظلم کرنے کا طریقہ چھوٹ جانا

ہَم طَرْز

مَشْرِقی طَرْز

اسلامی انذاز یا دیسی اطوار (مغربی یا ولایتی کے بالمقابل) ۔

قَدِیم طَرْز

پرانی وضع ، پرانا طریقہ ، پرانا اسلوب .

صاحِبِ طَرْز

وہ ادیب جس کا اپنا اسلوب ہو، وہ شاعر یا نثرنگار جو اپنے منفرد اور ناقابلِ تقلید اسلوب کے باعث اپنی مثال آپ ہو

اردو، انگلش اور ہندی میں زور کے معانیدیکھیے

زور

zorज़ोर

اصل: فارسی

وزن : 21

زور کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • شِدّت ، زیادتی ، کثرت .
  • قوّت ، توانائی ، طاقت .
  • عجیب و غریب ، انوکھا .
  • (شطرنج) وہ سہارا جو ایک مہرے یا پیادے کو دوسرے مہرے یا پیادے سے ہوتا ہے .
  • اثر ، تاثیر .
  • اچّھا ، عُمدہ .
  • اِصرار ، توجہ .
  • تصرّف ، نفوذ (بیشتر چلنا کے ساتھ) .
  • بل ، بُنیاد ، سبب ، بنا .
  • جوش .
  • حرکت یا عمل کی تُندی و قّوت یا اس کا دباؤ ، ریلا ، طاقت .
  • خُوب ، عُمدہ .
  • حملہ ، پیش قدمی .
  • سہارا ، بھروسا ، بل .
  • زبردستی ، جبر .
  • عجب طرح سے ، اچھے انداز سے ، خُوب .
  • ظُلم ، زیادتی .
  • غلبہ ، کثرت ، زیادتی .
  • قوّت و اثر .
  • کسی ہنر میں کامل ، ماہر .
  • قوّت کا مظاہرہ ، طاقت آزمائی .
  • وزن ، بوجھ .
  • کوشش ، سحی ، جدوجہد .
  • . قابو ، اختیار ، بس ، قدرت ، سکت .

شعر

English meaning of zor

Noun, Masculine

  • force, strength, power, influence
  • force, vigour, power, strength, stress, effort
  • influence, coercion, violence, authority

ज़ोर के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • शक्ति, ताक़त, बल
  • शरीर का बल या शक्ति। ताकत। मुहा०-(किसी चीज पर) जोर डालना या देना = शरीर का भार आश्रित या स्थिर करना।
  • शारीरिक बल या शक्ति के फल-स्वरूप दिखाई देनेवाला उत्साह, तेज, दृढ़ता, सामर्थ्य आदि। ओज। मुहा०-किसी काम के लिए जोर करना, बाँधना, मारना या लगाना = विशेष शक्ति लगाकर प्रयत्न करना। जैसे-तुम लाख जोर मारो पर होगा कुछ नहीं।
  • बल, शक्ति, ताक़त, वश, बस, | क़ाबू, प्रयत्न, कोशिश, अनीति, अत्याचार, ज़बर्दस्ती, आश्रय, सहारा, प्रबलता, प्रचंडता, तेज़ी, धाक, रोब ।।
  • बहुत
  • शरीर का बल; शक्ति; ताकत
  • किसी चीज़ का दबाव
  • धन या पद के कारण होने वाला दबदबा; रुतबा
  • उन्नति; बढ़त
  • प्रबलता; तेज़ी; वेग
  • बल-प्रयोग; ज़बरदस्ती शारीरिक बल के कारण प्रदर्शित किया जाने वाला उत्साह या सामर्थ्य आदि
  • वश; अधिकार; इख़्तियार
  • भरोसा; आसरा; सहारा
  • श्रम; मेहनत
  • व्यायाम; कसरत।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (زور)

نام

ای-میل

تبصرہ

زور

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone