تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"زور ہے" کے متعقلہ نتائج

زور ہے

غضب ہے ، آفت ہے ، قیامت ہے ؛ نہایت کمال پر ہے ؛ از حد ترقی پر ہے ۔

تَقْدِیر سے کیا زور ہے

تقدیر کے آگے کسی کی نہیں چلتی ، مجبوری ہے.

زر، زور، خدا داد ہے

یہ چیزیں آدمی خود نہیں حاصل کرسکتا، دولت اور طاقت عطیہ خداوندی ہے

زور بادْشاہ دانو وَزِیر ہے

پہلوانوں کی مثل ہے ، طاقت کی تعریف ہے طاقت تدبیر سے افضل درجہ رکھتی ہے بادشاہ جسی طاقت اور وزیر جیسی چالاکی ہوشیاری .

جَب کَمَر میں زور ہوتا ہے تو مَدار صاحَب بھی دیتے ہیں

بیروں فقیرون کی دعا کا تب ہی اثر ہوتا ہے جب اپنے آپ بھی کوشش کی جائے

اردو، انگلش اور ہندی میں زور ہے کے معانیدیکھیے

زور ہے

zor haiज़ोर है

عبارت

زور ہے کے اردو معانی

  • غضب ہے ، آفت ہے ، قیامت ہے ؛ نہایت کمال پر ہے ؛ از حد ترقی پر ہے ۔

ज़ोर है के हिंदी अर्थ

  • ग़ज़ब है, आफ़त है, क़ियामत है , निहायत कमाल पर है , अज़ हद तरक़्क़ी पर है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (زور ہے)

نام

ای-میل

تبصرہ

زور ہے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words