تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَقْدِیر سے کیا زور ہے" کے متعقلہ نتائج

تَقْدِیر سے کیا زور ہے

تقدیر کے آگے کسی کی نہیں چلتی ، مجبوری ہے.

تَقْدِیر سے زور نَہِیں چَلتا

رک : تقدیر ہے کیا زور ہے.

کیا پانی مَتْھنے سے بھی گِھی پَیدا ہوتا ہے

فضول کام سے کوئی فائدہ نہیں ہوتا، بلا وجہ خوش فہمی میں مبتلا رہنا مناسب نہیں

دِل لَگا گَدِھی سے تو پَری کیا چیز ہے

جہاں محبت ہو وہاں کوئی نقص نظر نہیں آتا

دِل لَگا مینڈھکی سے تو پَدمِنِی کیا چیز ہے

جہاں محبت ہو وہاں کوئی نقص نظر نہیں آتا

گَھر میں جورُو کا نام بَہُو بیگم رَکھ لینے سے کیا ہوتا ہے

اپنی عزّت اپنے مُن٘ھ سے نہیں ہوا کرتی

اَبھی کیْا ہے خُدا آپ کو بَہُت سے دِن سَلامَت رکھے

بڑے بدذات ہو

یار کے فعلوں سے کیا ہے ، یار کی یاری سے کام

رک : یار کی یاری سے کام اس کے فعل سے الخ

اردو، انگلش اور ہندی میں تَقْدِیر سے کیا زور ہے کے معانیدیکھیے

تَقْدِیر سے کیا زور ہے

taqdiir se kyaa zor haiतक़दीर से क्या ज़ोर है

عبارت

تَقْدِیر سے کیا زور ہے کے اردو معانی

  • تقدیر کے آگے کسی کی نہیں چلتی ، مجبوری ہے.

तक़दीर से क्या ज़ोर है के हिंदी अर्थ

  • तक़दीर के आगे किसी की नहीं चलती, मजबूरी है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَقْدِیر سے کیا زور ہے)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَقْدِیر سے کیا زور ہے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words