تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ضِیا بار" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں ضِیا بار کے معانیدیکھیے
ضِیا بار کے اردو معانی
فارسی، عربی - صفت
- روشنی پھیلانے والا، روشن، منور
شعر
جواں رتوں کو گلے سے لگا کے جی عرفانؔ
دل و نظر کے ضیا بار موسموں سے نہ روٹھ
کب ضیا بار ترا چہرۂ زیبا ہوگا
کیا جب آنکھیں نہ رہیں گی تو اجالا ہوگا
ہر کرن ڈوب چلی صورت نبض
کن اندھیروں میں ضیا بار ہوں میں
English meaning of ziyaa-baar
Persian, Arabic - Adjective
- shining, lustrous, luminescent
- illuminating, one that radiates light
ज़िया-बार के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - विशेषण
- रोशनी फैलाने वाला
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ضِیا بار)
ضِیا بار
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔