تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"غَم کَدَہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں غَم کَدَہ کے معانیدیکھیے
غَم کَدَہ کے اردو معانی
فارسی، عربی - اسم، مذکر
- غم کی جگہ، غم کا مکان، وہ جگہ جہاں جہاں کوئی افسوس سناک واقعہ ہوا ہو، غم خانہ، مقام غم، جس سے قلبِ عاشق مراد ہے
شعر
یہ غم کدہ ہے اس میں مبارکؔ خوشی کہاں
غم کو خوشی بنا کوئی پہلو نکال کے
English meaning of Gam-kada
Persian, Arabic - Noun, Masculine
- abode of sorrow, mourning, house of morning, mansion of sorrow, i.e.the place full of sorrows means the heart of beloved
ग़म-कदा के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, पुल्लिंग
- ग़म का घर, जहाँ शोक ही शोक हो, जहाँ शोकग्रस्त लोग रहते हों, जहाँ कोई मृत्यु हो गई हो, दुःख और पीड़ा का घर अर्थात प्रेमी का ह्रदय
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (غَم کَدَہ)
غَم کَدَہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔