تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"غَمِ عِشق" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں غَمِ عِشق کے معانیدیکھیے
غَمِ عِشق کے اردو معانی
اسم
- یاد معشوق، فکر محبوب، رنج محبت
شعر
غم عشق میں مزا تھا جو اسے سمجھ کے کھاتے
یہ وہ زہر ہے کہ آخر مے خوش گوار ہوتا
دل میں رکھنے کی بات ہے غم عشق
اس کو ہرگز نہ برملا کہئے
غم اگرچہ جاں گسل ہے پہ کہاں بچیں کہ دل ہے
غم عشق گر نہ ہوتا غم روزگار ہوتا
English meaning of Gam-e-'ishq
Noun
- sorrow of love
ग़म-ए-'इश्क़ के हिंदी अर्थ
संज्ञा
- प्रेम का दुख
غَمِ عِشق کے قافیہ الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (غَمِ عِشق)
غَمِ عِشق
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔