تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"زِشْت" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں زِشْت کے معانیدیکھیے
زِشْت کے اردو معانی
صفت
- بُرا، بد، قبیح، ناپسندیدہ
- بھونڈا، بدنُما، بھدّا، بدشکل
شعر
نہ خوب و زشت نہ عیب و ہنر کو دیکھتے ہیں
یہ چیز کیا ہے بشر ہم بشر کو دیکھتے ہیں
یہ خواب کیا ہے یہ زشت کیا ہے جہاں کی اصلی سرشت کیا ہے
بڑا مزا ہو تمام چہرے اگر کوئی بے نقاب کر دے
زشت اور خوب کے مابین جلایا میں نے
جس گل سرخ کو تھا شعلہ نما ہو جانا
English meaning of zisht
Adjective
- bad, ugly, hideous
- deformed
ज़िश्त के हिंदी अर्थ
विशेषण
- निकृष्ट, ख़राब, बुरा, भद्दा, नापसंदीदा
زِشْت کے مترادفات
زِشْت کے قافیہ الفاظ
زِشْت کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (زِشْت)
زِشْت
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔