تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"زِرَہ پوش" کے متعقلہ نتائج

زِرَہْ

باریک کڑیوں کا چھوٹی آستین کا فولادی لباس جو دورانِ جنگ جسم کی حفاظت کے لیے عام لباس کے اوپر پہنا جاتا ہے، چلتہ

زِرَہ ٹوپ

وہ لوہے کی ٹوپی جو لڑائی کے وقت پہن لیتے ہیں ، خَود.

زِرَہ پوش

وہ شخص جو زرہ بکتر پہنے ہو، زرہ بکتر میں ملبوس، یعنی سپاہی

زِرَہ بَکْتَر

لوہے کا بنا ہوا جالی کا جامہ یا پوشاک جو فوجی سپاہی میدان جنگ میں لڑائی کے وقت پہنتے ہیں

زِرَہ ساز

زرہ بنانے والا

زِرَہ باف

زرہ بنانے والا

زِرَۂ داؤُدی

حضرت داؤد کی زرہ (حضرت داؤد زرہ بناتے تھے)

زِرَہ پوشی

زرہ پوش ہونا، زرہ پہننا، بختربند، جنگ کا ارادہ کرنا

زِرَہ جامَہ

زرہ کے نیچے پہننے کا لباس .

زِرَہ کُلاہ

خود، ہیلمٹ، لوہے کی ٹوپی

زِرَہ بَرْدار

وہ ملازم جو زرہ اٹھا کر ہمراہ چلے

زَرْہی

کبوتر کی ایک قسم، نیز اسکا رن٘گ

زِرَہ میں ڈُوبْنا

آمادۂ جنگ ہونا ، حملے اور کڑائی کےلیے تیاریاں کرنا .

زَرِ ہَرْجَہ

ہرجانہ، وہ روپیہ، جو کسی نُقصان کے عوض دِیا جائے

زَر ہے تو نَر ہے نَہِیں تو کُمْہار کا خَر ہے

عِزّت روپے پیسے سے ہوتی ہے، اگر آدمی کے پاس پیسہ نہ ہو تو اسی کی کوئی عزّت نہیں ہوتی

زَر ہے تو گَھر ہے نَہِیں کَھنڈَر ہے

روپیہ پیسہ ہو تو گھر اچّھی حالت میں نظر آتا ہے نہیں تو کھن٘ڈر بن جاتا ہے.

زَر ہے تو نَر ہے نَہِیں تو پزاوے کا خَر ہے

زَر ہے تو نَر ہے نَہِیں تو کھنڈر ہے

زَر ہَزار زیب لَگاتا ہے بے زَر بِگْڑا نَظَر آتا ہے

روپیہ سے سب کچھ ہو جاتا ہے مفلس کسی کام کا نہیں

زَر ہے تو نَر ہے نَہِیں تو پنچھی بے پر ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں زِرَہ پوش کے معانیدیکھیے

زِرَہ پوش

zirah-poshज़िरह-पोश

اصل: فارسی

وزن : 1221

  • Roman
  • Urdu

زِرَہ پوش کے اردو معانی

صفت

  • وہ شخص جو زرہ بکتر پہنے ہو، زرہ بکتر میں ملبوس، یعنی سپاہی

Urdu meaning of zirah-posh

  • Roman
  • Urdu

  • vo shaKhs jo zaraa baktar pahne ho, zaraa baktar me.n malbuus, yaanii sipaahii

English meaning of zirah-posh

Adjective

  • armoured, one clad in armour

ज़िरह-पोश के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • जो कवच पहने हो, कवचधारी अर्थात फ़ौजी

زِرَہ پوش کے مترادفات

زِرَہ پوش کے متضادات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

زِرَہْ

باریک کڑیوں کا چھوٹی آستین کا فولادی لباس جو دورانِ جنگ جسم کی حفاظت کے لیے عام لباس کے اوپر پہنا جاتا ہے، چلتہ

زِرَہ ٹوپ

وہ لوہے کی ٹوپی جو لڑائی کے وقت پہن لیتے ہیں ، خَود.

زِرَہ پوش

وہ شخص جو زرہ بکتر پہنے ہو، زرہ بکتر میں ملبوس، یعنی سپاہی

زِرَہ بَکْتَر

لوہے کا بنا ہوا جالی کا جامہ یا پوشاک جو فوجی سپاہی میدان جنگ میں لڑائی کے وقت پہنتے ہیں

زِرَہ ساز

زرہ بنانے والا

زِرَہ باف

زرہ بنانے والا

زِرَۂ داؤُدی

حضرت داؤد کی زرہ (حضرت داؤد زرہ بناتے تھے)

زِرَہ پوشی

زرہ پوش ہونا، زرہ پہننا، بختربند، جنگ کا ارادہ کرنا

زِرَہ جامَہ

زرہ کے نیچے پہننے کا لباس .

زِرَہ کُلاہ

خود، ہیلمٹ، لوہے کی ٹوپی

زِرَہ بَرْدار

وہ ملازم جو زرہ اٹھا کر ہمراہ چلے

زَرْہی

کبوتر کی ایک قسم، نیز اسکا رن٘گ

زِرَہ میں ڈُوبْنا

آمادۂ جنگ ہونا ، حملے اور کڑائی کےلیے تیاریاں کرنا .

زَرِ ہَرْجَہ

ہرجانہ، وہ روپیہ، جو کسی نُقصان کے عوض دِیا جائے

زَر ہے تو نَر ہے نَہِیں تو کُمْہار کا خَر ہے

عِزّت روپے پیسے سے ہوتی ہے، اگر آدمی کے پاس پیسہ نہ ہو تو اسی کی کوئی عزّت نہیں ہوتی

زَر ہے تو گَھر ہے نَہِیں کَھنڈَر ہے

روپیہ پیسہ ہو تو گھر اچّھی حالت میں نظر آتا ہے نہیں تو کھن٘ڈر بن جاتا ہے.

زَر ہے تو نَر ہے نَہِیں تو پزاوے کا خَر ہے

عِزّت روپے پیسے سے ہوتی ہے، اگر آدمی کے پاس پیسہ نہ ہو تو اسی کی کوئی عزّت نہیں ہوتی

زَر ہے تو نَر ہے نَہِیں تو کھنڈر ہے

عِزّت روپے پیسے سے ہوتی ہے، اگر آدمی کے پاس پیسہ نہ ہو تو اسی کی کوئی عزّت نہیں ہوتی

زَر ہَزار زیب لَگاتا ہے بے زَر بِگْڑا نَظَر آتا ہے

روپیہ سے سب کچھ ہو جاتا ہے مفلس کسی کام کا نہیں

زَر ہے تو نَر ہے نَہِیں تو پنچھی بے پر ہے

عِزّت روپے پیسے سے ہوتی ہے، اگر آدمی کے پاس پیسہ نہ ہو تو اسی کی کوئی عزّت نہیں ہوتی

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (زِرَہ پوش)

نام

ای-میل

تبصرہ

زِرَہ پوش

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone