تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"zing" کے متعقلہ نتائج
zing کے لیے اردو الفاظ
zing کے اردو معانی
اسم
- زنّاٹا
- سنسناہٹ
- ہوا میں انتہائی سُرعت سے گزرتے ہوئے جسم کی آواز
- تیز سرسراتی آواز
- حیویّت
- جان
- قوتِ حیات
- ولولہ
فعل متعدی
- زنّاٹے سے گزرنا
- تیز سریع آواز بلند کرنا
zing के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- ज़न्नाटा
- सनसनाहट
- हवा में इंतिहाई सुर'अत से गुज़रते हुए जिस्म की आवाज़
- तेज़ सरसराती आवाज़
- हयविय्यत
- जान
- क़ुव्वत-ए-हयात
- वलवला
सकर्मक क्रिया
- ज़न्नाटे से गुज़रना
- तेज़ सरी' आवाज़ बुलंद करना
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
زَنگ
وہ میل یا پھپھوندی جو لوہے کی چیزوں پر نمناک ہوا سے جم جاتا ہے اور وہاں سے لوہا کھایا جاتا ہے، مورچہ
زَنگارِ سَبْزْ دَہَن
چاندی کا کساؤ یا بُرادہ جسے سنگِ سلایہ میں مِلا کر بنایا جاتا ہے ، یہ زنگار نودمیدہ سبزے کی مانند نرم لطیف اور سبز ہوتا ہے .
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (zing)
zing
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔