تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"زِنْدَگی سے مُنھ موڑْنا" کے متعقلہ نتائج

مُنْہ

ماتھے سے ٹھوڑی تک دونوں کنپٹیوں کے درمیان کا حصہ (کل یا جزو)، چہرہ، صورت

مُنْہی

اعلان کرنے والا، خبر دینے والا، رپورٹ کرنے والا

مُنْہ اُٹھے

صبح سویرے ، تڑکے ، علی الصباح ، دن نکلے

مُنْہَدِمَہ

رک : منہدم

مُنْہَمِک

کامل توجہ سے کسی کام میں لگا ہوا، کسی کام میں بہت مصروف، انہماک رکھنے والا

مُنْہال

دھات وغیرہ کی بنی ہوئی چھوٹی سی نلی (شام) جسے حقہ پینے کی جگہ لگا دیتے ہیں

مُنْہَدِم

گرا ہوا، مسمار (عمارت وغیرہ)

مُنْہَضِم

ہضم ہونے والا، پچنے والا، ہضم شدہ

مُنْہُور

مور

مُنْہاض

(طب) وہ ہڈی جو جڑ جانے کے بعد پھر ٹوٹ جائے

مُنْہ اُٹھتے

۔ (دہلی۔ عو) سویرے۔ تڑکے۔ دن نکلے۔

مُنْہَزِم

شکست کھانے والا، شکست خوردہ، لڑائی سے بھاگ جانے والا، پیٹھ دکھانے والا، بھاگا ہوا، مات کھانے والا

مُنْہاں

لبالب ، ُمنھ تک ، لبریز

مُنْہِیان

جاسوسی کرنے والے، خبر دینے والے لوگ

مُنْہاسا

چھوٹا سا دانہ جو رخساروں پر نکلے، رخساروں کے دانے جو عموماً جوانی میں نکلتے ہیں، (بیشتر جوانی کی گرمی سے)

مُنْہار

(کاٹنے کے لیے) منہ مارنے والا (جانور)، کھٹکنا، پھاڑ کھانے والا

مُنْہاڑا

(تحقیراً) چہرہ ، من٘ھ

مُنْہ آ جانا

زبان اور منھ کے اندر آبلے پڑجانا ، منھ میں زخم ہونا

مُنْہ کی آنا

۔ روبرو چُوٹ کرنا۔ سامنے طعنے کی بات کہنا۔ ؎

مُنْہ سی دینا

۔۱۔تھیلی یا کسی ایسی ہی چیز کے مُنھ کو ٹانکے لگا دینا۔ ۲۔(کنایۃً) خاموش کردینا۔ رشوت دے دینا۔ ؎

مُنْہ اُتَر آنا

face to become thin due to weakness, lose the healthy looks, face to be drawn due to weakness, disappointment or sorrow, face to fall, show disappointment

مُنْہ لَت پانا

فرصت پانا ، چھٹّی ملنا ، موقع ملنا ، چھوٹ ملنا ۔

مُنْہ بَخْشْنا

طاقت دینا، کسی قسم کی بات کرنے کی قوت دینا

مُنْہ چِڑانا

بدنمائی سے نقل کرنا ؛ (کسی صفت میں) مقابلے کی مہارت نہ ہوتے ہوئے مقابلہ کرنا ، کسی ایسی بات کا مدعی ہونا جو اپنے میں نہ پائی جاتی ہو ۔

مُنْہ دھو ڈالو

۔ اس کام کی امید نہ رکھو۔ تم اس قابل نہیں ہو کی جگہ۔ ؎ ؎ ؎ ؎ ؎

مُنْہ بانْدھنا

جادو ٹونے سے بولنے کی طاقت معطل کر دینا، ایسا منتر کرنا جس سے زبان نہ چلے یا بولنے کو جی نہ چاہے، منھ پر مہر لگانا

مُنْہ چُھوانا

اوپری دل سے کہنا، رسمی طور پر پوچھنا، جھوٹی خاطر کرنا

مُنْہ سِکوڑْنا

ناک بھوں چڑھانا، ناراض ہونا

مُنْہ بَھر دینا

fill one's mouth

مُنْہ سے فَرمانا

۔زبان سے کہنا۔ ؎

مُنْہ سُوکھ جانا

(عموماً) بار بار کسی بات کو دہرانا ، گلا خشک ہو جانا ؛ مراد : بہت زیادہ تعریف کرنا

مُنْہ بَنا بَیٹْھنا

۔ ناراض ہو بیٹھنا۔ بگڑ بیٹھنا۔ چیں بجیں ہونا۔

مُنْہ اُجیالا ہونا

رک : منھ اُجالا ہونا ، سرخ روئی ہونا

مُنْہ پَر بات لانا

کوئی بات کہنا ، راز فاش کرنا ، بات بیان کرنا ۔

مُنْہ پَر بات آنا

۔دیکھو بات۔

مُنْہ بَنْد کَرنا

gag

مُنْہ پَر مُہْر کَرنا

چپ کردینا۔ ؎ ۲۔ کنایہ ہے سکوت اور خاموشی سے۔ (مراۃ العروس) لیکن محمد کامل نے مُنھ پر تو مہر لگائی اور دل میں دفتر شکایت لکھ چلا۔

مُنْہ مارتے پِھرنا

try hither and thither for something

مُنْہ نَہ کُھلواؤ

۔زبان نہ کھلواؤ رہنے دو ورنہ سب حال کہہ کے رکھ دوں گا۔ ساری باتیں ظاہر کردوں گا۔ اپنے عیب نہ گنواؤ ہم سے بات نہ کرو۔ ورنہ ہمارے مُنھ میں جو آئے گا سو صاف کہہ دیں گے۔ ؎

مُنْہ مانْگی مَوت

۔مونث۔ منھ کی مانگی ہوئی موت۔ جب دوکاندار خریدار سے منھ مانگی قیمت سے نہ گھٹے تو خریدار کہتے ہیں کہ منھ مانگی تو موت بھی نہیں ملتی یہ تو قیمت ہے۔

مُنْہ بُرا سا بَنانا

۔مُنھ ایسا بنانا جس سے معلوم ہو کہ مزہ خراب ہے یا کوئی بات ناگوار ہے۔ نفرت ظاہر کرنے کے لئے۔ ؎

مُنْہ پَر نُور آنا

۔مُنھ پر رونق آنا۔ ؎

مُنْہ سے نام نِکالْنا

۔ ۱۔کسی چیز کا تذکرہ کرنا۔ دعویٰ کرنا۔ ؎

مُنْہ لے کے رَہ گَیا

۔ دیکھو اپنا مُنھ۔ مُنھ مارا ہے۔ (عو) اس شخص کی نسبت کہتی ہیں جو اکثر لذیذ چیزوں کے کھانے سے انکار کرے۔

مُنْہ سَفید ہو جانا

۔رنگ اڑ جانا۔ چہرے کا رنج وغم یا خوف اور فکر سے۔ ؎

مُنْہا مُنْہ مارْنا

censure someone to his or her face

مُنْہا مُنْہ بَھرنا

fill to the brim, stuff, overstock

مُنْہ اِتنا سا نِکَل آیا

۔چہرہ دُبلا اور بے رونق ہوگیا۔ ؎

مُنْہ سے بات نَہ نِکالْنا

۔دیکھو بات۔

مُنْہ کو کالِک لَگ جانا

bring disgrace upon, slander

مُنْہ دیکھے کی سی

۔نمایشی بات۔ ؎

مُنْہ دیکھتے رَہ جانا

افسوس ایسا دشمن حقیر ایک ادنیٰ تدبیر سے ہمارے اوپر غالب آجائے اور ہم اس طرح اوس کا مونہہ دیکھتے رہ جائیں ۔

مُنْہ خُشْک ہو جانا

have parched throat, get tired of (advising or admonishing someone)

مُنْہ پَر قُفْل لَگْنا

be dumbfounded, be silent

مُنْہ کو قُفْل لَگنا

۔کنایہ ہے خاموشی سے۔

مُنْہ پَر خاک اُڑْنا

۔مُنھ کا نور جاتا رہنا۔ چہرے کا بے رونق اور پرےشان ہونا۔ ؎

مُنْہ لَپیٹ کَر پَڑنا

۔غمگین اور اُداس ہوکر پڑ رہنا۔ غم کے مارے مُنھ پر کپڑا ڈال کر لیٹ رہنا۔ ؎

مُنْہ پَر پھینْک مارْنا

fling something in someone's face, return something angrily

مُنْہَدِم شُدَہ

مسمار ، منہدم ؛ جو کھنڈر ہو گیا ہو

مُنْہ دُھواں ہو جانا

منھ پر ہوائیاں اڑنا

اردو، انگلش اور ہندی میں زِنْدَگی سے مُنھ موڑْنا کے معانیدیکھیے

زِنْدَگی سے مُنھ موڑْنا

zindagii se mu.nh mo.Dnaaज़िंदगी से मुँह मोड़ना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

زِنْدَگی سے مُنھ موڑْنا کے اردو معانی

  • جان دے دینا، مرجانا

Urdu meaning of zindagii se mu.nh mo.Dnaa

  • Roman
  • Urdu

  • jaan de denaa, mar jaana

English meaning of zindagii se mu.nh mo.Dnaa

  • to turn to suicide

ज़िंदगी से मुँह मोड़ना के हिंदी अर्थ

  • जान दे देना, मर जाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (زِنْدَگی سے مُنھ موڑْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

زِنْدَگی سے مُنھ موڑْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone