تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ذِمّی" کے متعقلہ نتائج

مَیں خوش میرا خُدا خوش

کسی بات کی منظوری یا حالات سے مطمئن ہونے پر یہ فقرہ بولا جاتا ہے، میں خوشی کے ساتھ اجازت دیتا ہوں، میری عین خوشی ہے، میں ہر طرح راضی ہوں، میں صدق دل سے منظور کرتاہوں

ہَم خُوش ہمارا خُدا خُوش

رضامندی ظاہر کرنے کے لیے کہتے ہیں

خُدا خُوش رَکھے

اللہ تعالیٰ خوشحال اور خوش و خرم رکَھے.

میرا خُدا اَور مَیں

میں جانتا ہوں یا میرا خدا، قسم کھانے کے موقع پر مستعمل

خُدا آپ کو خُوش رَکھے

دعائیہ کلمہ نیز اِضافی جُملہ بطور تکیۂ کلام.

مَیں راضی ، میرا خُدا راضی

۔ میں خوش میرا خدا خوش۔ ؎

مَیں راضی اَور میرا خُدا راضی

رک : میں خوش میرا خدا خوش ، کسی بات پر مکمل رضا ظاہر کرنے کے لیے کہتے ہیں ۔

تُم سے میں راضی میرا خُدا راضی

میرے دل میں تمہاری جانب سے کوئی ملال یا کدورت نہیں

نَہ خُدا خُوش ، نَہ رَسُول خُوش

جب کوئی فائدہ نہ ہو تو کہتے ہیں

خُدا تُمھیں خُوش رَکھے

(مسیحی) God bless you.

باجْرَہ کَہے میں ہوں اَکیلا دو موسْلی سے لَڑُوں اَکیلا جو میری تاجو کِھچْڑی کھائے تو تُرَت بولتا خوش ہو جائے

ایک فقرہ جو باجرے کی توصیف میں مستعمل، مترادف:اگر حسین عورت باجرا کھاۓ توبہت خوش ہو

موری کا کِیڑا موری میں خُوش رَہْتا ہے

۔(دہلی) (عو) مثل جو گندگی میں پلا ہو وہ گندگی میں خوش رہتا ہے۔

موری کا کِیڑا موری ہی میں خُوش رَہے

جو بُری جگہ یا صحبت میں رہنے کا عادی ہوجائے اس کا جی دوسری جگہ نہیں لگتا (رک : گو کا کیڑا گو میں خوش رہتا ہے) ۔

موری کا کِیڑا موری ہی میں خُوش رَہتا ہے

جو بُری جگہ یا صحبت میں رہنے کا عادی ہوجائے اس کا جی دوسری جگہ نہیں لگتا (رک : گو کا کیڑا گو میں خوش رہتا ہے) ۔

سوتے لَڑکے کا مُنْہ چُوما نَہ ماں خوش نَہ باپ خوش

بغیر اِطلاع کے کسی کے ساتھ نیکی کرنا رائیگاں ہے ، چُھپا کرمحبت کرنا بے کار ہے .

دِل ہی دِل میں خوش ہونا

خوشی کا اظہار برملا نہ کرنا، جی ہی جی میں خوش ہونا، دل میں ہنسنا

روٹی دال میں خُوش رَہنا

آسودہ حال رہنا.

گُو کا کِیڑا گُو ہی میں خُوش رَہْتا ہے

جو شخص جیسی صحبت میں پلا ہوتا ہے ویسی ہی صحبت اس کو بھلی معلوم ہوتی ہے

فقیر اپنی کملی ہی میں خوش

غریب تھوڑے ہی سامان میں خوش ہے

تُم راج میں خُوش ، ہَم باج میں آنَنْد

ہر شخص اپنے حال میں خوش ہے . تم اپنی جگہ خوش ہم اپنی جگہ سست ہیں (بے نیازی کے اظہار کے موقع پر بولتے ہیں)

ہَر حال میں خُوش رَہنا

آرام اور تکلیف دونوں میں خوش رہنا ، ہر صورت میں خوش رہنا ۔

ہَیں مَرد وہی پُورے جو ہَر حال میں خُوش ہَیں

مرد وہی ہے جو تکالیف کی پروا نہ کرے ، مرد کامل وہی ہے جو ہر حال میں خوش رہے ؛ نظیر اکبر آبادی کا مصرع (پورے ہیں وہی مرد ، جو ہر حال میں خوش ہیں) تقدیم تاخیر کے ساتھ بطور ضرب المثل مستعمل

سادَہ لَوحی میں خُوش نَوِیس ہونا

To excel in simplicity.

خوش مان

عزت ، آبرو .

خوش اُمِّیدی

نیک توقع ، اچھی اُمید .

خوش آمَدی

خوش آمد کرنے والا، اپنی مطلب براری کے لیے کسی کے سامنے اس کی تعریف کرنے والا، جھوٹی تعریف کرنے والا، چاپلوس

جل میں کھڑی پیاسوں مَرے

ہر چیز موجود ہے مگر بدقسمتی سے فائدہ نہیں اٹھایا جا سکتا

بالے کی ماں اور بُوڑھے کی جورُو کو خُدا نَہ مارے

نہ پھر اس کو ماں ملے گی نہ اس کو جورو ہاتھ آئے گی یعنی اس عمر کا آدمی دوسرے کا محتاج ہوتا ہے

رَن٘گ کی خُوشی، مَن کا سَودا

دل کو جو پسند آئے وہی رنگ اچھا ہوتا ہے

مَیں نے مُعاف کِیا میرے خُدا نے مُعاف کِیا

قصور معاف کرتے وقت قصور کرنے والے کے اطمینان کے لیے کہتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں ذِمّی کے معانیدیکھیے

ذِمّی

zimmiiज़िम्मी

اصل: عربی

وزن : 22

موضوعات: فقہ

  • Roman
  • Urdu

ذِمّی کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (فقہ) وہ مشرک یا اہل کتاب جو اسلامی حکومت کی امان میں رہتا ہو اور اس نے شرائط ذِمّہ (جزیہ) کو قبول کر لیا ہو، جزیہ گزار
  • رعایا

Urdu meaning of zimmii

  • Roman
  • Urdu

  • (fiqh) vo mushrik ya ahal-e-kitaab jo islaamii hukuumat kii amaan me.n rahtaa ho aur is ne sharaa.it zimma (juzya) ko qabuul kar liyaa ho, juzya guzaar
  • riyaayaa

English meaning of zimmii

Noun, Masculine

  • non-Muslim living in a Muslim country and paying taxes, and whose security is the responsibility of the state

ज़िम्मी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • (फ़िक़्ह) वह व्यक्ति जो ईश्वर को एक न मानने वाला नागरिक जो इस्लामी शासन की सूरक्षा में रहता हो और उसने तावान को स्वीकार कर लिया हो, राजस्व देने वाला
  • प्रजा

ذِمّی کے مرکب الفاظ

ذِمّی کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مَیں خوش میرا خُدا خوش

کسی بات کی منظوری یا حالات سے مطمئن ہونے پر یہ فقرہ بولا جاتا ہے، میں خوشی کے ساتھ اجازت دیتا ہوں، میری عین خوشی ہے، میں ہر طرح راضی ہوں، میں صدق دل سے منظور کرتاہوں

ہَم خُوش ہمارا خُدا خُوش

رضامندی ظاہر کرنے کے لیے کہتے ہیں

خُدا خُوش رَکھے

اللہ تعالیٰ خوشحال اور خوش و خرم رکَھے.

میرا خُدا اَور مَیں

میں جانتا ہوں یا میرا خدا، قسم کھانے کے موقع پر مستعمل

خُدا آپ کو خُوش رَکھے

دعائیہ کلمہ نیز اِضافی جُملہ بطور تکیۂ کلام.

مَیں راضی ، میرا خُدا راضی

۔ میں خوش میرا خدا خوش۔ ؎

مَیں راضی اَور میرا خُدا راضی

رک : میں خوش میرا خدا خوش ، کسی بات پر مکمل رضا ظاہر کرنے کے لیے کہتے ہیں ۔

تُم سے میں راضی میرا خُدا راضی

میرے دل میں تمہاری جانب سے کوئی ملال یا کدورت نہیں

نَہ خُدا خُوش ، نَہ رَسُول خُوش

جب کوئی فائدہ نہ ہو تو کہتے ہیں

خُدا تُمھیں خُوش رَکھے

(مسیحی) God bless you.

باجْرَہ کَہے میں ہوں اَکیلا دو موسْلی سے لَڑُوں اَکیلا جو میری تاجو کِھچْڑی کھائے تو تُرَت بولتا خوش ہو جائے

ایک فقرہ جو باجرے کی توصیف میں مستعمل، مترادف:اگر حسین عورت باجرا کھاۓ توبہت خوش ہو

موری کا کِیڑا موری میں خُوش رَہْتا ہے

۔(دہلی) (عو) مثل جو گندگی میں پلا ہو وہ گندگی میں خوش رہتا ہے۔

موری کا کِیڑا موری ہی میں خُوش رَہے

جو بُری جگہ یا صحبت میں رہنے کا عادی ہوجائے اس کا جی دوسری جگہ نہیں لگتا (رک : گو کا کیڑا گو میں خوش رہتا ہے) ۔

موری کا کِیڑا موری ہی میں خُوش رَہتا ہے

جو بُری جگہ یا صحبت میں رہنے کا عادی ہوجائے اس کا جی دوسری جگہ نہیں لگتا (رک : گو کا کیڑا گو میں خوش رہتا ہے) ۔

سوتے لَڑکے کا مُنْہ چُوما نَہ ماں خوش نَہ باپ خوش

بغیر اِطلاع کے کسی کے ساتھ نیکی کرنا رائیگاں ہے ، چُھپا کرمحبت کرنا بے کار ہے .

دِل ہی دِل میں خوش ہونا

خوشی کا اظہار برملا نہ کرنا، جی ہی جی میں خوش ہونا، دل میں ہنسنا

روٹی دال میں خُوش رَہنا

آسودہ حال رہنا.

گُو کا کِیڑا گُو ہی میں خُوش رَہْتا ہے

جو شخص جیسی صحبت میں پلا ہوتا ہے ویسی ہی صحبت اس کو بھلی معلوم ہوتی ہے

فقیر اپنی کملی ہی میں خوش

غریب تھوڑے ہی سامان میں خوش ہے

تُم راج میں خُوش ، ہَم باج میں آنَنْد

ہر شخص اپنے حال میں خوش ہے . تم اپنی جگہ خوش ہم اپنی جگہ سست ہیں (بے نیازی کے اظہار کے موقع پر بولتے ہیں)

ہَر حال میں خُوش رَہنا

آرام اور تکلیف دونوں میں خوش رہنا ، ہر صورت میں خوش رہنا ۔

ہَیں مَرد وہی پُورے جو ہَر حال میں خُوش ہَیں

مرد وہی ہے جو تکالیف کی پروا نہ کرے ، مرد کامل وہی ہے جو ہر حال میں خوش رہے ؛ نظیر اکبر آبادی کا مصرع (پورے ہیں وہی مرد ، جو ہر حال میں خوش ہیں) تقدیم تاخیر کے ساتھ بطور ضرب المثل مستعمل

سادَہ لَوحی میں خُوش نَوِیس ہونا

To excel in simplicity.

خوش مان

عزت ، آبرو .

خوش اُمِّیدی

نیک توقع ، اچھی اُمید .

خوش آمَدی

خوش آمد کرنے والا، اپنی مطلب براری کے لیے کسی کے سامنے اس کی تعریف کرنے والا، جھوٹی تعریف کرنے والا، چاپلوس

جل میں کھڑی پیاسوں مَرے

ہر چیز موجود ہے مگر بدقسمتی سے فائدہ نہیں اٹھایا جا سکتا

بالے کی ماں اور بُوڑھے کی جورُو کو خُدا نَہ مارے

نہ پھر اس کو ماں ملے گی نہ اس کو جورو ہاتھ آئے گی یعنی اس عمر کا آدمی دوسرے کا محتاج ہوتا ہے

رَن٘گ کی خُوشی، مَن کا سَودا

دل کو جو پسند آئے وہی رنگ اچھا ہوتا ہے

مَیں نے مُعاف کِیا میرے خُدا نے مُعاف کِیا

قصور معاف کرتے وقت قصور کرنے والے کے اطمینان کے لیے کہتے ہیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ذِمّی)

نام

ای-میل

تبصرہ

ذِمّی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone