تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ذمہ داری" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں ذمہ داری کے معانیدیکھیے
ذمہ داری کے اردو معانی
فارسی، عربی - اسم، مؤنث
-
کسی کام کی انجام دہی کا بار، کسی معاملے کی جوابدہی، فرض جسے پورا کرنا لازم ہو
مثال - سڑکوں کی صاف صفائی کی ذمہ داری ٹاؤن شپ کی ہے
- ضمانت، کفالت، چوکسی، نگہبانی، خبرداری، پاسبانی
- نگراں
شعر
میری وحشت بھی سکوں نا آشنا میری طرح
میرے قدموں سے بندھی ہے ذمہ داری اور کیا
ناؤ کاغذ کی چھوڑ دی میں نے
اب سمندر کی ذمہ داری ہے
English meaning of zimmadaarii
Persian, Arabic - Noun, Feminine
-
responsibility, liability
Example - Sadakon ki saaf-safai ki zimmadari township ki hai
- engagement, obligation, guarantee
- trust, charge, custody
ज़िम्मादारी के हिंदी अर्थ
ذمہ داری کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ذمہ داری)
ذمہ داری
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔