تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ظِلِّ کُرْوی" کے متعقلہ نتائج

پَرْچھائِیں

(کسی چیز کا) عکس، سایہ، چھاؤں

پَرْچھائِیں پَڑْنا

عکس پڑنا، سایہ پڑنا، صحبت کا اثر ہونا، آسیب کا خلل ہونا، تھوڑی سی مشابہت ہونا، دوسرے کی وضع پر چلنا، پرچھاواں پڑنا

پَرْچھائِیں ڈالْنا

رک: پرچھانواں ڈالنا.

پَرْچھائِیں سے ڈَرْنا

سایہ سے ڈرنا (اپنے کے ساتھ).

پَرْچھائِیں نَہ پانا

۔ نشان نہ پانا۔ کھوج نہ پانا۔ پتا نہ پانا۔ ؎

پَرْچھائِیں سے بَچْنا

سایہ سے ڈرنا (اپنے کے ساتھ).

پَرْچھائِیں سے بھاگْنا

سایہ سے ڈرنا (اپنے کے ساتھ).

دَوڑْتی پَرْچھائِیں

سراب، دھوکہ.

اَرچھائِیں پَرچھائِیں

haunt of a ghost, etc., apparition

اَپنی پَرچھائِیں سے بھاگْنا

ذرا سی آہٹ پر گھبرا جانا، بہت زیادہ محتاط ہونا

اَپْنی پَرچھائِیں سے ڈَرنا

ذرا سی آہٹ پر گھبرا جانا، بہت زیادہ محتاط ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں ظِلِّ کُرْوی کے معانیدیکھیے

ظِلِّ کُرْوی

zill-e-kurviiज़िल्ल-ए-कुरवी

موضوعات: جغرافیہ

  • Roman
  • Urdu

ظِلِّ کُرْوی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • گولائی کا سایہ ؛ (جغرافیہ) دنیا کے نقشے تیّار کرنے کے لیے اور کاغذ پر قطعات خشکی کا محل وقوع دکھائے جانے کا ایک اصول جس میں ایک شیشے کے کرہ پر سیاہ لکیروں سے دوائر بنے ہوتے ہیں اور کرہ کے اندر ٹھیک وسط میں ایک چراغ روشن ہے . روشنی سے کالی لکیروں کا سایہ دیوار پر یا کسی کاغذ پر پڑتا ہے اس ظل میں لکیروں کی جو صورت نظر آتی ہے اسی اصول کے مطابق نصف کرہ کے نقشے پر خط بنائے جاتے ہیں.

Urdu meaning of zill-e-kurvii

  • Roman
  • Urdu

  • golaa.ii ka saayaa ; (juGraafiya) duniyaa ke naqshe tiiXyaar karne ke li.e aur kaaGaz par kitaat Khushkii ka mahl vaquua dikhaa.e jaane ka ek usuul jis me.n ek shiishe ke karraah par syaah lakiiro.n se davaa.ir bane hote hai.n aur karraah ke andar Thiik vast me.n ek chiraaG roshan hai . roshnii se kaalii lakiiro.n ka saayaa diivaar par ya kisii kaaGaz par pa.Dtaa hai is zul me.n lakiiro.n kii jo suurat nazar aatii hai isii usuul ke mutaabiq nisf karraah ke naqshe par Khat banaa.e jaate hai.n

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پَرْچھائِیں

(کسی چیز کا) عکس، سایہ، چھاؤں

پَرْچھائِیں پَڑْنا

عکس پڑنا، سایہ پڑنا، صحبت کا اثر ہونا، آسیب کا خلل ہونا، تھوڑی سی مشابہت ہونا، دوسرے کی وضع پر چلنا، پرچھاواں پڑنا

پَرْچھائِیں ڈالْنا

رک: پرچھانواں ڈالنا.

پَرْچھائِیں سے ڈَرْنا

سایہ سے ڈرنا (اپنے کے ساتھ).

پَرْچھائِیں نَہ پانا

۔ نشان نہ پانا۔ کھوج نہ پانا۔ پتا نہ پانا۔ ؎

پَرْچھائِیں سے بَچْنا

سایہ سے ڈرنا (اپنے کے ساتھ).

پَرْچھائِیں سے بھاگْنا

سایہ سے ڈرنا (اپنے کے ساتھ).

دَوڑْتی پَرْچھائِیں

سراب، دھوکہ.

اَرچھائِیں پَرچھائِیں

haunt of a ghost, etc., apparition

اَپنی پَرچھائِیں سے بھاگْنا

ذرا سی آہٹ پر گھبرا جانا، بہت زیادہ محتاط ہونا

اَپْنی پَرچھائِیں سے ڈَرنا

ذرا سی آہٹ پر گھبرا جانا، بہت زیادہ محتاط ہونا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ظِلِّ کُرْوی)

نام

ای-میل

تبصرہ

ظِلِّ کُرْوی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone