تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خَیالُ الظِّل" کے متعقلہ نتائج

خَیالُ الظِّل

روشنی کے مقابل کسی چیز کے آ جانے سے اس چیز کی دوسری جانب پڑنے یا بننے والی تصویر یا عکس، ایکسرے کے ذریعے کھینچی جانے والی تصویر، ریڈیو گراف، ظلی تصویر

اردو، انگلش اور ہندی میں خَیالُ الظِّل کے معانیدیکھیے

خَیالُ الظِّل

KHayaal-uz-zilख़याल-उज़-ज़िल

اصل: عربی

دیکھیے: ظِلِّ خَیال

خَیالُ الظِّل کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • روشنی کے مقابل کسی چیز کے آ جانے سے اس چیز کی دوسری جانب پڑنے یا بننے والی تصویر یا عکس، ایکسرے کے ذریعے کھینچی جانے والی تصویر، ریڈیو گراف، ظلی تصویر
  • روشنی یا عکسوں سے ترتیب دیا گیا سلسلے وار درامہ، ظلی ڈرامہ
  • روشن سطح پر پرچھا ئیں سے بننے والی تصویر

Urdu meaning of KHayaal-uz-zil

  • Roman
  • Urdu

English meaning of KHayaal-uz-zil

Noun, Masculine

ख़याल-उज़-ज़िल के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • किरण अथवा प्रकाश के विपरीत किसी चीज़ के आ जाने से उस चीज़ के दूसरी दिशा में पड़ने या बनने वाला चित्र या प्रतिबिंब, एक्सरे के द्वारा खींची जाने वाला चित्र. विकिरण चित्र, एक्सरे चित्र, रेडियो-तार यंत्र, रेडियोग्राफ़
  • छाया नाटक, छाया नाट्य
  • किसी प्रकाशमय तल पर परछाईं से बनने वाला चित्र

خَیالُ الظِّل کے مترادفات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

خَیالُ الظِّل

روشنی کے مقابل کسی چیز کے آ جانے سے اس چیز کی دوسری جانب پڑنے یا بننے والی تصویر یا عکس، ایکسرے کے ذریعے کھینچی جانے والی تصویر، ریڈیو گراف، ظلی تصویر

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خَیالُ الظِّل)

نام

ای-میل

تبصرہ

خَیالُ الظِّل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone